Type to search

ٹی وی اور فلم

کرشنا شراف بلیک بکنی میں فلانٹ کیا اپنا سیکسی فیگر

کرشنا شراف بلیک بکنی

فلمی ڈسک،29اپریل(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر ٹائیگر شراف کی بہن اور جیکی شراف کی بیٹی کرشنا شراف بکنی میں فوٹو شیئر کی۔ وہ آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصویروں اور ورک آوٹ ویڈیوز کی وجہ سے چھائی رہتی ہے۔ انکے فیگر اور خوبصورتی کو دیکھنے کے بعد یہ کہنا غلط نہیں کہ وہ بالی ووڈ کی کسی مشہور شخصیت سے کم نہیں ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگے لاک ڈاؤن کے سمندر کنارے کرشنا شراف فیملی کے ساتھ وقت گذار رہی ہے۔ کرشنا شراف سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا موقع نہیں چھوڑتی۔ اس بار انہوں نے اپنی کئی ساری بولڈ سیلفی فینس کے ساتھ شیئر کی ہے۔

کرشنا شراف ان تصویروں میں بلیک کی بکنی پہن تولیے پر لیٹے ہوئے دیکھائی دے رہی ہے۔ بکنی پر بیٹھ کر کرشنا شراف نے ان سبھی تصویروں میں اپنی سیکسی اور ہاٹ فیگر کو فلانٹ کیا ہے۔ کرشنا شراف کی ان تصویروں کے بیک گراؤنڈ میں ڈمبل اور ویٹ لیفیٹنگ پلیٹس دیکھائی دے رہی ہے۔ کرشنا کی یہ سبھی تصویریں سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اور فینس بھی انہیں خوب پسند کررہے ہیں۔

کچھ دنوں پہلے کرشنا شراف کے فین نے انسٹاگرام پر بالی ووڈ میں انکے ڈیبیو کو لیکر ایک سوال کیا تھا ۔ لوگ انہیں بالی ووڈ کی فلموں میں ایکٹینگ کرتا دیکھنے کے لیے بیتاب ہے لیکن کرشنا نے اپنے اس فین کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ انکا بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

کرشنا شراف نے کچھ دنوں پہلے بھی انٹرنیٹ پر بلیک بکنی میں لیتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کیا تھا۔ جسے دیکھنے کے بعد انکے ذیادہ تر فینس مثبت کمنٹس کیے تھے۔ سوشل میڈیا پر لوگ کرشنا شراف کو بڑے پیمانے پر فینس فالو کرتے ہیں۔

کرشنا شراف کافی لمبے وقت سے اپنے باسکٹ بال پلیئر کو ڈیٹ کررہی ہے۔حال ہی میں دونوں کے بریک اپ کی خبریں آئی تھی۔

Tags:

You Might also Like