Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا شراف نے بکنی میں پوسٹ کی مرر سیلفی

کرشنا شراف مرر سیلفی

فلمی ڈسک،15اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا شراف سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی فوٹو اور انداز سے خوب سرخیاں بٹورتی ہے۔

حال ہی میں کرشنا شراف نے اپنے انسٹاگرام سے ایک فوٹو شیئر کی ہے۔ اس فوٹو میں کرشنا بکنی پہن کر مرر سیلفی لیتی نظر آرہی ہے۔ فوٹو میں کرشنا نے بلیک کلر کی بکنی پہن رکھی ہے۔ کرشنا کی یہ انسٹاگرام فوٹو خوب وائرل ہورہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Que sera, sera. 🌸

A post shared by Krishna Shroff (@kishushroff) on

کرشنا شراف کی اس تصویر پر یوں تو لوگ خوب کمنٹ کررہے ہیں یہ تصویر دیکھ کر دیشا پٹانی نے کرشنا کی بھی کرتے نہیں تھک رہی۔ کرشنا شراف مرر سیلفی کی اس تصویر پر دیشا پٹانی نے کمنٹ کرتے ہوئے انکی باڈی کی تعریف کی۔

بتادیں کہ کرشنا شراف ایبن ہائمس کے ساتھ اپنے تعلقات کو لیکر بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشنا شراف اور ایبن ہائمس جوہو کے ایک ریستوران میں ملے تھے۔

اور دونوں ایک دوسرے کو قریب 4 مہینوں سے ڈیٹ کررہے ہیں۔ اپنے انٹرویو میں کرشنا شراف نے بتایا تھا کہ انکی والدہ عائشہ بھی ایبن سے مل چکی ہے۔ کرشنا اکثر اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ بھی فوٹو شیئر کرتی نظر آجاتی ہے۔

Tags:

You Might also Like