Type to search

ٹی وی اور فلم

کورٹنی کارڈیشین نے شیئر کی بولڈ تصویر

کورٹنی کاڈریشین

ہالی ووڈ، 3 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سوشلائٹ کورٹنی کاڈریشین اپنے بوائے فرینڈ ٹریوس بارکر کے ساتھ اٹلی میں رومانٹک ویکیشن انجوائے کررہی ہے-

اکتوبر 2021 میں ٹریوس کے ساتھ منگنی کے بعد دونوں نے حال ہی میں لاس اینجلس میں ان-آفیشل ویڈینگ کرلی تھی- اب جوڑا اپنے ہنی مون کے لیے اٹلی میں کوالٹی ٹائم گذار رہے ہیں-

یہاں سے کورٹنی نے ہوٹل روم سے کچھ تصویریں شیئر کی ہے، جس میں وہ برا لیس ڈریس میں نظر آرہی ہے-

 

کورٹنی نے لیکے کومو میں اپنے کمرے کی جھلک کے ساتھ اپنی بھی فوٹو شیئر کی ہے، ان میں کورٹنی گرین کلر کی باڈی ہینگنگ ڈریس پہنی دیکھی جاسکتی ہے- اس گرین ڈریس کا فگر کلیئر کٹ پتہ چل رہا ہے-

کورٹنی نے اسکے ساتھ نیوڈ میک اپ اور میسی بن ہیئراسٹائل رکھا ہے-

 

کورٹنی کے اس برا لیس ڈریس کے علاوہ لوگ انکے حاملہ کے قیاس بھی لگا رہے ہیں- ایک یوزر نے لکھا- کیا صرف مجھے ہی انکا بے بی بمپ نظر آرہا ہے- دوسرے نے لکھا- کنفیڈنٹلی پریگنینٹ، ایک دیگر یوزر نے لکھا – حاملہ لگ رہی ہے- اور کئی یوزرس نے حاملہ کو لیکر کمنٹ کیا ہے-

کورٹنی کاڈریشین نے لیک کومو ہوٹل اور لیک کی فوٹو بھی شیئر کی ہے- ٹریوس کے ساتھ انکا ڈیٹ نائٹ، کافی ڈیٹ اور لیک کومو جیسی خوبصورت جگہ، کورٹنی کے رومانٹک گیٹ-اوے میں رومانس ایڈ کررہا ہے-

 

کورٹنی کاڈریشین اور ٹریوس کے اٹلی ویکیشن سے کچھ فوٹو پہلے بھی سامنے ائی تھی- دونوں کی پول فوٹو نے یوزرس کی توجہ اپنی طرف کھینچی-

کورٹنی کاڈریشین اور ٹریوس نے پھچلے مہینے گرامی ایوارڈس کے بعد بنا کسی اناؤنسمنٹ کی شادی کی تھی، بعد میں کورٹنی نے بتایا کہ لیگل ویڈینگ نہیں تھی کیونکہ انکے پاس میرج لائسنس نہیں تھا، پر یہ پریکٹس انہیں اصلی شادی میں مدد کرئے گا-

کورٹنی میری کارڈیشین کی پیدائش 18 اپریل 1979 کو لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں رابرٹ کارڈیشین اور کرس (نی ہیوٹن) کے ہاں پیدا ہوئیں۔ ان کی دو چھوٹی بہنیں ہیں، کم اور کھلے، ایک چھوٹا بھائی، روب ہے-

بطور اداکارہ کورٹنی نے سال 2011 میں، ون لائف ٹو لیو، میں کام کیا، اسکے بعد سال 2021 میں فلم ہی آل دیٹ، میں نظر آئی-