Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی سیریل کاویانجلی کی پدمنی عرف اداکارہ نندنی سنگھ اب دیکھتی ہے ایسی

اداکارہ نندنی سنگھ

ٹی وی ڈسک، 20 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اسٹار پلس کے سیریل کاویانجلی سے مشہور ہوئی اداکارہ نندنی سنگھ تو آپ کو یاد ہوگی- سیریل میں اپنی خوبصورتی اور ایکٹینگ کا نندنی نے خوب جادو چلایا تھا-

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by nandini singh (@nandini7045)

 

 

سیریل کاویانجلی سے مشہور اداکارہ نندنی نے پہلے ٹی وی انڈسٹری میں راج کیا اور پھر بڑے پردے پر بھی انہیں جانے کا موقع ملا- ایئر ہوسٹس سے اپنا کیریئر شروع کرنے والی نندنی سنگھ نے اپنے ایکٹینگ کیریئر کی شروعات فلم پلیٹ فارم سے کی تھی-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by nandini singh (@nandini7045)

 

فلم پلیٹ فارم کے بعد سالوں میں وہ ایکتا کپور کے سپر ہٹ سیریل کاویانجلی میں پدمنی متل بن کر گھر گھر مشہور ہوگئی-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by nandini singh (@nandini7045)

 

 

 اداکارہ نندنی سنگھ نے ایکتا کپور کے سیریل کاویانجلی اور کیسر کے علاوہ رونیت رائے اسٹارر عدالت، ساودھان انڈیا، میں بھی کام کیا-

 

 

ان ٹی وی شوز کے علاوہ نندنی سنگھ خوب میں ہاتھیہ، کے ساتھ ساتھ سونی ٹی وی کے بھنور میں بھی ایکٹینگ کا ہنر دیکھا چکی ہے-

 

لکھنؤ میں 7 اگسٹ 1980 کو پیدا ہوئی اداکارہ نندی سنگھ نوے کے دہائی میں کئی سارے میوزک البم میں کام کیا جسکی وجہ سے وہ ناظرین کی کافی پسندیدہ رہے چکی ہے-

 

سونی ٹی وی کا بھنور سیریل 2015 میں آیا تھا اور یہ نندنی سنگھ کا کم بیک سیریل مانا جاتا ہے- اسکے بعد انکے بارے میں کچھ ذیادہ سننے کو نہیں ملا-

 

 

اداکارہ نندنی سنگھ نے سال 2002 میں میوزک ویڈیو آرینس کے البم دیکھا ہے تیری آنکھوں کو، میں نظر آئی-

 

 

سال 2003 میں البم تیرے بنا، کے گانے وہ دھیرے دھیرے میرے دل میں جیسے البم میں نظر آئی-

 

سال 2002 میں نندنی سنگھ نے اپنا ایک میوزک البم بھی لانچ کیا تھا-

فلموں کی بات کریں تو نندنی سنگھ کی دو فلمیں آئی جس میں انکی ڈیبیو فلم پلیٹ فارم تھی اور دوسری فلم ایک اور ایک گیارہ تھی جس میں وہ سنجے دت اور گویندا کے ساتھ نظر آئی-