Type to search

ٹی وی اور فلم

خوشی کپور نے سوشل میڈیا پر شیئر کی سن کسڈ سیلفی

خوشی کپور سن کسڈ سیلفی

فلمی ڈسک،7 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) جھانوی کپور کی بہن خوشی کپور اپنی بہن کی طرح سوشل میڈیا پر ایکٹیو رہتی ہے۔

خوشی نے کچھ مہینے پہلے اپنا انسٹاگرام پیج کو عوامی کیا تھا۔ تب سے وہ اپنی تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے۔

خوشی کپور فی الحال اپنی لیٹسٹ تصویر کے لیے سرخیوں میں ہے۔ جسے انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔

خوشی نے اپنی بہن اور اداکارہ جھانوی کپور کے ساتھ بی ایف ایکس وتھ ووگ کے ساتھ ٹاک شو کی شروعات کی تھی۔ شو میں اسٹار کڈ نے خلاصہ کیا تھا کہ انکی باڈی پر ایک ایسا ٹیٹو ہے جس سے انکے والد انجان ہیں۔

اب، اپنی نئی پوسٹ میں خوشی نے اپنے تین ٹیٹو فلانٹ کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

انہوں نے ایک سن کسڈ سیلفی شیئر کی ہے۔ سیلفی میں خوشی وی۔نیک لائن بلو فلورل بکنی پہنے ہوئے سمر لک میں نظر آرہی ہے۔

انہوں نے ہیئر بن باندھ کر کان کے پچھے ایک پھول لگاکر اپنے لک کو فلانٹ کیا ہے۔

 

تصویر میں جو چیز سبھی کو کافی پسند آرہی ہے۔ وہ ہے خوشی کے ٹیٹو ہے۔ اس فوٹو میں انکے تین ٹیٹو ایک ساتھ دیکھا رہے ہیں۔

خوشی کے دائیں ہاتھ میں دو ٹیٹو ہے۔ ایک ٹیٹو میں پھول بنا ہوا ہے۔ جبکہ دوسرے ٹیٹو میں انگریزی میں لکھا ہے، باقی سب اپنے آپ ہو جائے گا۔ اسکے علاوہ خوشی کے دوسرے ہاتھ کی کلائی پر پھول کا ٹیٹو دیکھ رہا ہے۔

فوٹو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کپشن میں ایک پھول کی ایموجی بنایا ہے۔

خوشی نے اپنی فوٹو کو کیپشن دیتے ہوئے لکھا، ٹی بی ، خوشی کے ٹیٹو کی بات کریں تو انہوں نے اپنے خاندان کے سبھی لوگوں کے سالگرہ کو رومن عدد میں لکھوایا ہے، جبکہ دوسرا انکے سب سے اچھے دوست کے نام ہے۔ تیسرا ٹیٹو انکی پیٹھ پر ہے جس میں لکھا ہے، خود کی راہ بناؤ۔

لیکن ایسا لگتا ہے کہ کپورس کی چھوٹی بیٹی خوشی اپنی اس فوٹو میں اپنا ایک نیا ٹیٹو دیکھانا چاہ رہی ہے۔

انکی باہوں پر ایک درخت نما ڈیزائن بھی نظر آرہا ہے۔ بتادیں کہ جب جھانوی سے ٹاک شو میں پوچھا گیا کہ کیا انہیں ٹیٹو بنوانے میں دلچسپی ہے، تو انہوں نے خلاصہ کیا کہ انکی ماں سری دیوی نے خوشی کے ٹیٹو بنوانے کی بات کو مسترد کردیا تھا۔
خوشی نے نیویارک میں اپنی اسکولی تعلیم پوری کررہی ہے اور جلد ہی ایکٹر بننے کے لیے تیاری میں مصروف ہے۔
وہ اپنی ماں سری دیوی اور بہن جھانوی کے نقشے قدم پر چلنے کا اردہ رکھتی ہے۔

بتادیں کہ خوشی کپور کی پیدائش 5 نومبر 2000 میں ہوئی- انہوں نے ممبئی کے دھیروبھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول سے پڑھائی کی- انکے والد مشہور فلم پروڈیوسر بونی کپور اور مرحوم والدہ سری دیوی ہے-

بتادیں کہ جھانوی اور خوشی کپور بونی کپور کی دوسری بیوی سری دیوی کی بیٹیاں ہیں وہیں انکی پہلی بیوی مونا شورے کپور سے انکا ایک بیٹا ارجن کپور اور بیٹی انشولا کپور ہے-

Tags:

You Might also Like