Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی کی مشہور اداکارہ كلوی کارداشیئن نے اس لیے کیا فون سے دور رہنے کا فیصلہ

ٹی وی ڈسک،3ڈسمبر(اردو پوسٹ انڈیا) ریالٹی ٹی وی شخصیت كلوی کارداشیئن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے فون سے دوری بنانے کا فیصلہ لیا ہے- تاکہ وہ زندگی کے ہر لمحے کا لطف لے سکیں- فیملی فرسٹ ڈاٹ کو ڈاٹ یوکے کے مطابق اسٹار نے اپنے فون سے دوری بنانے کے فیصلے کو ٹوئٹر کے ذریعہ شیئر کیا-

اسکے ساتھ ہی اسٹار نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے یہ فیصلہ اس لیے لیا ہے، تاکہ وہ اپنی 20 ماہ کی بیٹی کے ساتھ ہر لمحے کا لطف لے سکیں-

27جون 1984 کو پیدا ہوئی کم کارداشین کی بہن کلوی کارداشیئن نے ٹیوٹ کیا، ہیلو دوستوں مجھے امید ہے کہ آپ سبھی اپنے خاندان کے ساتھ ہر لمحہ کا لطف لے رہے ہونگے، زرا تھم جائے اور ہر لمحہ کا لطف لیجئے- میں اپنا فون بند کرکے اپنی بچی کے ساتھ ہر منٹ کو جی رہی ہوں، ایسا لگ رہا ہے جیسے وقت تیز اور کافی تیز بھاگ رہا ہے-

Tags: