Type to search

ٹی وی اور فلم

برتھ ڈے اسپیشل : ساؤتھ اداکارہ سری ندھی شیٹی

سری ندھی شیٹی

فلمی ڈسک، 21 اکتوبر (اردو پوسٹ) بہت کم ہی لوگ ہیں جنہیں ڈیبیو فلم میں کامیابی ملتی ہے- اس پر بھی یہ کامیاب بلاک بسٹر ہو- ایسا کافی کم ہوتا ہے-

 

 

 

کنڑ فلم اداکارہ سری ندھی شیٹی کے بارے میں بات کرنے جارہے ہیں- جنہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات ہی ایک دو-دو بلاک بسٹر فلم سے کی-

 

 

 

فلم کے جی ایف کی اداکارہ سری ندھی شیٹی نے ایک ساتھ ہی دو بلاک بسٹر فلم میں کام کیا- یہ دونوں فلمیں کے جی ایف سیریز کی تھی-

 

 

 

جسکے ساتھ اداکارہ نے اپنا سکہ انڈسٹری میں جمع لیا- یہی نہیں، اداکارہ سری ندھی شیٹی نے اسکے بعد اپنی تیسری فلم سے بھی ناظرین کو متاثر کیا-

 

فلم کے جی ایف کی رینا عرف سری ندھی 21 اکتوبر کو اپنی سالگرہ مناتی ہے- اداکارہ نے کم ہی وقت میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھ کر ہر کسی کو دیوانہ بنا دیا-

 

 

اداکارہ بننے سے پہلے کنڑ بیوٹی سری ندھی ایک ماڈل رہے چکی ہے- اداکارہ نے مس ​​سپرنیشنل انڈیا 2016 کا مقابلہ حسن جیتا۔ جس کے بعد انہوں نے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔

 

 

 

کنڑ سپر اسٹار یش کی فلم کے جی ایف کے لیے اداکرہ سری ندھی سے رابطہ کیا گیا تھا۔میکرس اس فلم کے لیے ایک نئے چہرے کی تلاش میں تھے-

 

 

 

فلم کے جی ایف کی زبردست کامیابی کے بعد، میکرز نے فلم کے دوسرے حصے میں سری ندھی کو نظر آئی-

 

 

 

دو بلاک بسٹر فلموں کے بعد اداکارہ سری ندھی شیٹی نے تامل انڈسٹری کا رخ کیا۔ جہاں اداکارہ چھیان وکرم کے ساتھ فلم کوبرا میں نظر آئی تھیں۔ اس فلم نے بھی سینما گھروں سے 40 کروڑ روپے کمائے۔

سری ندھی رمیش شیٹی کی پیدائش 21 اکتوبر 1992 کو کرناٹک میں ٹولو بولنے والی ٹولوا بنٹ خاندان میں ہوئی-ہوئی- وہ ایک ماڈل ، اداکارہ اور بیوٹی پیجنٹ ہے-

 

 

انکے والد رمیش شیٹی اور والدہ کشالا ہے- سری ندھی نے سری نارائنا گورو انگلیش میڈیم اسکولی پڑھائی کی، اور سینٹ الیوسیئس پری یونیورسٹی کالج سے پری-یونیورسٹی کورس کیا- بنگلور کی جین یونیورسٹی سے بیچلر آف الیکٹریکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی-

 

 

سال 2012 میں شیٹی نے کلین اینڈ کلئیر اسپانسر فریش فیس کانٹیسٹ میں حصہ لیا جہاں وہ ٹاپ پانچ فائنلسٹ میں تھی-
کنڑ سپر اسٹار یش کی فلم کے جی ایف 2 میں نظر آنے والی اداکارہ سری ندھی نجی زندگی میں بے حد بولڈ اور گلیمرس ہے-

اداکارہ سری ندھی شیٹی اب ساؤتھ انڈسٹری کی بڑی اسٹار بن چکی ہیں۔

Tags:
Ayub Khan

Ayub Khan, MA (MCJ) MANUU, Managing Editor of Urdu Post, CEO of MAKS Media.

  • 1

You Might also Like