Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم پنگوئن کا فرسٹ لک، کیرتی سریش اہم رول میں

پنگوئن

فلمی ڈسک،6جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ساؤتھ فلم اسٹار کیرتی سریش کی فلم پنگوئن کا فرسٹ لک آخر کار ریلیز ہوچکا ہے۔  اس فلم کا فرسٹ لک ریلیز کرتے ہوئے میکرس نے یہ بھی بتادیا ہے۔

کہ یہ فلم آن لائن پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔

اس فلم کو جلد ہی ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کیا جانے والا ہے۔

ریلیز کیے گئے پوسٹر ہی ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کیا جانے والا ہے۔

ریلیز کیے گئے پوسٹر میں بتا دیا گیا ہے کہ یہ فلم 19 جون کو آن لائن پلیٹ فارم پر ریلیز ہورہی ہے۔

اس فلم کو تامل، تلگو اور ملیالم زبانوں میں ریلیز کیا جارہا ہے۔ اس فلم کا زبرست فرسٹ لک پوسٹر آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

بتادیں کہ اس فلم کی ہدایت ایشور کارتک نے کی ہے۔

فلم میں مہانتی اسٹار لیڈ رول میں ہے۔ انکا کردار ایک حاملہ خاتون کا ہے۔

یہ فلم ایک سائیکو تھریلر ہے۔ جسکی وجہ سے بھی فینس میں زبردست دیوانگی ہے۔

فلم کا فرسٹ لک پوسٹر بھی یہ دعوی کررہا ہے۔ کہ فلم ایک سائیکو تھریلر ہوگی۔ فلم کی کہانی خاتون کے ارد گرد ہے۔

ویسے یہ پہلی ساؤتھ فلم نہیں ہے جو آن لائن ریلیز ہونے والی ہے۔

اس سے پہلے جیوتیکا اسٹاررر فلم پونماگل وندھال بھی آن لائن پلیٹ فارم ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوئی تھی۔

یاد دلادیں کہ کیرتھی سریش کو سال 2018 میں مہانتی کے لیے نیشنل فلم ایوارڈ ملا تھا۔

اس فلم میں اداکارہ نے اپنی ایکٹینگ سے سبھی کو اپنی طرف متوجہ کیا۔

پنگوئن ، اداکارہ جلدی ہی ایک ملیالم فلم میں بھی دیکھنے والی ہے۔

اسکے علاوہ انکے ہاتھ ایک رجنی کانت اسٹارر فلم بھی ہے۔

اتنا ہی نہیں، کیرتھی سریش نے اجے دیوگن اسٹارر فلم میدان بھی سائن کی تھی۔

Tags:

You Might also Like