Type to search

ٹی وی اور فلم

کیرتی سریش فلم میدان میں اجئے دیوگن کے ساتھ نظر آئیں گی

کیرتی سریش

نئی دہلی/20اگسٹ(جے این این) کیرتی سریش اور بالی ووڈ ایکٹر اجے دیوگن جلد ہی اسپورٹس فلم میدان میں نظر آئیں گے۔ اس فلم میں انکے ساتھ ہونگی حال ہی میں بیسٹ اداکارہ کا نیشنل ایوراڈ جتنے والی کیرتی سریش ۔ کیرتی جنوبی ہندوستانی فلموں کا جانا مانا نام ہے۔ جو اب بالی ووڈ میں داخلہ کرنے جارہی ہے۔ اس سے پہلے کیرتی سریش نے تلگو، تامل فلموں میں کام کیا ہے۔ لیکن اب بالی ووڈ فلم میدان میں دیکھائی دیں گی۔

فلم میدان فٹ بال کوچ رہے سید عبدالرحیم کی زندگی پر مبنی ہے۔

بتادیں کہ عبدالرحیم کے کی قیادت میں ہندوستان نے سال 1951 سے 1962 کے ایشین گیمس میں اچھا مظاہرہ کیا تھا ۔

اس فلم میں اجئے دیوگن کوچ کے رول میں نظر آئیں گے۔

جبکہ کیرتی سریش عبدالرحیم کی بیوی کا کردار نبھاتے دیکھائیں گی۔

کیرتی نے فلم میدان کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔

ساتھ ہی انسٹاگرام اور ٹیوٹر پر لکھا ہے وہ ٹیم کو جوائن کرنے کا انتظار کررہی ہیں۔

ساتھ ہی انہوں نے بونی کپور اور اجئے دیوگن کو شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

اس سے پہلے اجے دیوگن نے بھی ٹیوٹر پر فلم کا پوسٹر شیئر کیا تھا۔

وہیں فلم کے لیے جھانوی کپور نے والد بونی کپور کو بدھائی دی ہے۔

بتادیں کہ کیرتھی سریش ایک انڈین فلم اداکارہ ہیں۔

انہوں نے تمل، ملیالم اور تیلگو زبان کی فلموں میں زبردست اداکاری کی۔

کیرتی ملیالم پروڈیوسر سریش کمار اور تمل اداکارہ مینکا کی بیٹی ہے۔
کیرتی نے سال 2000ء میں ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے فلمی کیرئیر کی شروعات کی تھی۔

اور انہوں نے فیشن ڈیزائن میں تعلیم کی۔

بعدا ازاں کیرتی نے فلموں میں کام کرنا شروع کیا۔

کیرتی بطور اداکارہ سال 2013ء میں ملیالم فلم گیتانجلی سے شروع کیا۔

اسکے کئی تمل اور تیلگو میں بھی فلموں کام کیا۔

Tags:

You Might also Like