Type to search

وائرل

صرف کیمرے پر ہی نہیں اصل زندگی میں بھی کافی بولڈ ہے کویتا رادھے شیام

کویتا رادھے شیام

وائرل ڈسک، 30 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کئی ویب سیریز کو ہٹ کرانے کے لیے ان میں بولڈنیس کا تڑکا لگایا گیا- تو کئی ویب سیریز ایسی ہیں جنکی اسٹوری لائن ہی بولڈ کنٹینٹ پر مبنی ہے-

انہیں ویب سیریز میں سے ایک ویب سیریز کا نام کویتا بھابھی ہے- اس ویب سیریز کے اب تک کئی سیزن آچکے ہیں اور سبھی ہٹ رہے-

اس ویب سیریز میں کویتا بھابھی کا رول نبھانے والی کویتا رادھے شیام اصل زندگی میں بھی اتنی ہی بولڈ ہے جتنا کہ آپ نے انہیں ویب سیریز میں دیکھا ہے-

 

 

کویتا بھابھی نام کی ویب سیریز میں کویتا بھابھی کا کردار کویتا رادھے شیام نے نبھایا ہے- اس ویب سیریز میں کویتا نے کئی بولڈ سین دیئے ہیں-

اس ویب سیریز میں کویتا رادھے شیام کے ساتھ نشانت پانڈے، امیتا نانگیا، دیویا دویدی نے کام کیا تھا-
کویتا رادھے شیام کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ انکی بولڈ تصویروں سے بھرا ہوا ہے-

او ٹی ٹی پلیٹ فارم اولو پر ریلیز ہونے والی ویب سیریز ‘کویتا بھابھی’ سے لائم لائٹ میں آنے والی کویتا رادھے شیام کسی پہچان کی محتاج نہیں ہے-

 

 

اداکارہ کویتا نے کویتا بھابھی کے علاوہ کئی اور ویب سیریز میں بھی بے حد بولڈ کردار نبھائے ہیں جنہوں نے کافی سرخیاں بٹوری تھی-

سال 2012 میں کویتا کی ایک فلم ریلیز ہوئی تھی، پانچ گھنٹے میں پانچ کروڑ، اس فلم میں اداکارہ کا بولڈ لک دیکھنے کو ملا-

بتادیں کہ کویتا ہندی فلموں سے لیکر کنڑ، تیلگو اور تامل فلموں میں بھی کام کیا ہے-
اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ انسٹاگرام پر لاکھوں لوگ انہیں فالو کرتے ہیں۔

کویتا رادھیشام کی پیدائش 31 ڈسمبر 1985 کو ممبئی میں ہوئی، انہوں نے ممبئی کے سینٹ جوزف پبلک اسکول سے تعلیم حاصل کی- کویتا گریجویٹ ہے-

کویتا نے سال 2010 میں ہندی فلم پانچ گھنٹے میں پانچ کروڑ سے ڈیبیو کیا تھا، اسی طرح سال 2014 میں آئی مراٹھی فلم بھرالا ملوٹ راکھتانا، راگنی آئی پی ایس (کنڑ فلم)، سال 2016 میں تیلگو فلم جگوار، سال 2019 میں تامل فلم کومالی، سے ڈیبیو کیا-

کویتا نے کئی ویب سیریز میں کام کیا جن میں کویتا بھابھی، بھوک، سیکس سینا سیکس کی ڈاکٹر، اشودھی، راکھیل جیسی ویب سیریز شامل ہے-

Tags: