Type to search

فیشن

منیش ملہوترا کے شو کے لیے کٹرینہ بنی شو اسٹاپر، بلیک لہنگے میں نظر آئی کٹرینہ

فیشن ڈسک،21اگسٹ(ایجنسی) لیکمے فیشن ویک وینٹر ، فیسٹیو 2019 کی دھماکہ دار شروعات ہوچکی ہے۔ فیشن ویک کی شروعات مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے اپنے نئے کلکشن کو پیش کیا۔ خاص بات یہ رہی کہ منیش کےاس شو کی شو اسٹاپر رہی بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف۔۔

بلیک اور گولڈن کلر کے لہنگے میں ریمپ واک کرنے اتری کٹرینہ کیف بے حد خوبصورت لگ رہی تھی۔

کٹرینہ نے بلیک کلر کی پلین کراپٹ چولی پہنی تھی جسکا نیک لائن بے حد ڈیپ تھا۔ چولی بھلے ہی بغیر آستین کی تھی لیکن شولڈر کے پاس ڈرمیٹک ایفکٹ دیا ہوا تھا۔
ساتھ میں بلیک کلر کا ہائی ویسٹ لہنگا جس پر گولڈن کلر سے پیچیدہ اور ہیوئی ورک کیا ہوا تھا۔ کٹرینہ کالہنگا ویلویٹ میٹریل کا تھا اور انہوں نے دوپٹے کو اپنی کلائی میں باندھ رکھا تھا۔
کٹرینہ کے اوور آل لک کی بات کریں تو انہوں نے کانوں میں خوبصورت سٹڈز پہنے تھے۔ گلے میں لیئر والا ہیوئی نکلیس ، کھئلے بال، اور لائٹ میک اپ ۔۔۔ اس پورے لک میں بے حد سیکسی لگ رہی تھی کٹرینہ کیف۔

Tags:

You Might also Like