Type to search

ٹی وی اور فلم

کرشمہ کپور سخت چیلنج دیتی ہے سابق شوہر سنجے کپور کی اہلیہ پریا سچدیو

پریا سچدیو

فلمی ڈسک، 13 جنوری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کرشمہ کپور 90 کے دہائی کی مشہور اداکارہ رہے چکی ہے ، کرشمہ کپور نے سال 2003 میں دہلی کے مشہور بزنسمین سنجے کپور سے شادی کی تھی، لیکن سال 2014 میں دونوں کا طلاق ہوگیا-

 

کرشمہ اور سنجے کپور کے طلاق کے بعد کرشمہ اپنی زندگی میں اپنے دونوں بچوں کے ساتھ خوش ہے، وہیں انکے شوہر سنجے کپور نے بھی پریہ سچدیو سے شادی کرلی اور وہ بھی اپنی زندگی میں خوش ہے-

 

آج بات کرتے ہیں سنجے کپور کی دوسری بیوی پریا سچدیو کی-

 

سنجے کپور کی دوسری بیوی کا نام پریا سچدیو ہے جو بہت مشہور ہے- انسٹاگرام پر انکے 25.6کے فالوورس ہیں، جنکے لیے وہ اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے-

 

حال ہی میں کرسمس کے موقع پر انہوں نے اپنے خاندان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی تھی، جس میں وائٹ کلر کی ٹرٹل نیک ڈریس پہنے پریا کافی خوبصورت لگ رہی تھی-

 

ساتھ ہی انکا چھوٹا بیٹا اور ایک بیٹی ساتھ نظر آرہے ہیں، سنجے کپور گرے کلر کی ٹی-شرٹ میں نظر آئے-

 

پریا سچدیو کے ایک ماڈل اور اداکارہ بھی رہے چکی ہے، انہوں نے کئی ٹی وی اشتہارات میں کام کیا ہے- اتنا ہی نہیں، وہ پنجابی البم اور نیل اینڈ نکی نام کی فلم میں نظر بھی آچکی ہیں-

 

پریا سچدیو نے سال 1999 میں یونیورسٹی کالج آف لندن (یو ایل سی) سے بزنس مینجمنٹ کے ساتھ ڈبل میجر میتھمیٹکس بھی کیا ہے۔ پریا سچدیو نے اپنے کیریئر کی شروعات ایک سرمایہ کاری بینکنگ تجزیہ کار کے طور پر کی-

 

پریا پیشہ سے بزنس ویمن ہے، وہ ملک کے کئی شہروں میں فیشن بوتیک چلاتی ہے- پریا سونا گروپ کی ڈائریکٹر ہے-

 

پریا سچدیو نے سنجے کپور سے شادی کرنے سے پہلے سال 2006 میں وکرم چٹوال سے شادی کی تھی-

 

حالانکہ ان دونوں کا 2011 میں طلاق ہو گیا، پریا اور سنجے کی ملاقات طلاق کے بعد ہوئی تھی۔ سنجے اور پریا نے سال 2017 میں شادی کی۔ دونوں کا ایک بچہ بھی ہے۔