Type to search

فیشن

بلو جینس اور وائٹ ٹاپ میں کرشمہ کپور کا اسٹائلش انداز

کرشمہ کپور اسٹائلش

فیشن ڈسک، 13 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا اسٹائلش سینس اتنا زبردست ہے کہ وہ 47 کی عمر میں بھی بہت اسٹنینگ لگتی ہے- انکا ہر ایک لک لوگوں کا دل چرا لے جاتا ہے-

حسینہ نے اپنی فیٹنس کا اتنے اچھے سے خیال رکھاہ ے کہ انکے اوپر ہر طرح کے آوٹ فٹس اچھے لگتے ہیں، وہ خود کو اس طرح سے اسٹائل کرتی ہے، جسکے سامنے نوجوان لڑکیاں بھی پھیکی پڑ جائے-

 حال ہی میں اداکارہ کا ایک ایسا ہی لک سامنے آیا ہے، جس میں وہ اپنا ٹونڈ فگر کو فلانٹ کرتی نظر آئی-

(فوٹو کریڈٹ – انسٹاگرام @therealkarismakapoor)

کرشمہ کپور نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں وہ چھوٹا سا ٹاپ اور بلو کلر جینس پہنے ہوئے بہت ہی ہاٹ نظر آرہی ہے، انکا لک ایسا تھا کہ ان سے نظریں نہیں ہٹتی-

 

راجہ ہندوستانی اور دل تو پاگل ہے سمیت کئی سپر ہٹ فلمیں کرنے والی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور نے وائٹ کلر کی کراپ ٹی-شرٹ پہنی تھی، جس میں راؤنڈ نیک لائن کے ساتھ ہاف آستین دی گئی تھی- یہ ٹاپ دیکھنے میں بالکل معمولی تھا، لیکن اس میں انکا ٹونڈ مڈریف اور ایبس شو ہوتے نظر آرہے تھے-

 

سال 1991 میں پریم قیدی فلم سے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ نے اپنے اس ٹاپ کے ساتھ بلو کلر کی ہائی ویسٹٹ بیگی ڈینم جینس پہنی تھی، جو ان دنوں خوب ٹرینڈ کررہی ہے، اور کرشمہ ہمیشہ ہی لیٹسٹ ٹرینڈ کو فالو کرتی ہے-

کرشمہ نے اپنے ان کپڑوں میں ہاتھ اٹھا کر اپنی سیکسی بیک بھی فلانٹ کی، جس میں انکا کروی فیگر پوری طرح سے فلانٹ ہورہا ہے-

 ایک نیشنل فلم ایوارڈ اور چار فلم فیئر ایوارڈ حاصل کرنے والی اداکارہ کرشمہ نے اس فوٹو شوٹ میں ایسے ایسے پوز دیئے کہ انکی تصویروں نے دھوم مچا دی، وہیں اپنے اس چک آوٹ فٹ کے ساتھ انہوں نے وائٹ سنیکرس پہنے تھے، بالوں کو بلو ڈرائی کیا ہوا تھا، لائٹ میک اپ میں وہ بہت ہی کلاسی لگ رہی تھی-

 

انوشکا شرما نے کمنٹ کرکے لکھا – ہمیشہ ہی شاندار دیکھتی ہو، وہیں جھانوی کپور نے لکھا – ایک سکنڈ کے لیے مجھے لگا کہ یہ پرانی تصویر ہے، 25 کی لگ رہی ہو-

 

بتادیں کہ 90کے دہائی میں فلم انداز اپنا اپنا، راجہ ہندوستانی ، اور دل تو پاگل ہے ، جیسی فلم سپر ہٹ ثابت ہوئی تھی، اسکے علاوہ ایکٹر گووندا کے ساتھ انکی شاندار جوڑی اور دونوں کی کامیک ٹائمنگ بھی خوب پسند کی جاتی تھی-

 

بتادیں کہ کرشمہ کپور کی پیدائش 25 جون 1974 کو ممبئی میں ہوئی، وہ بالی ووڈ کے مشہور کپور خاندان سے ہے، انکی بڑی بہن کرینہ کپور ہے-

Tags:

You Might also Like