Type to search

ٹی وی اور فلم

کرشمہ تنا ریڈ مونوکینی میں دیکھایا زبردست لک، شیئر کی فوٹوز

کرشمہ تنا

ٹی وی ڈسک، 6جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ کرشمہ تنا ان دنوں اپنی بولڈ فوٹوز کو لیکر بحث میں ہے۔پچھلے دنوں وہ اپنی گرل گینگ کے ساتھ مالدیپ میں چھوٹیاں منانے گئی تھی۔

اس وکیشن میں سی بیچ پر انہوں نے بکنی اور مونوکینی میں جم کر بولڈ پوز دیئے۔

انہوں نے ریڈ مونوکینی میں کچھ اور تھروبیک فوٹوز شیئر کی ہے۔

ریڈ مونوکینی پہننے کرشمہ گلیمرس لگ رہی ہے۔

پانی کے درمیان کھڑے ہوکر انہوں نے لانگ اور کلیوج شاٹس دیئے ہیں۔ کرشمہ نے اس سے ہلے گلیمرس فوٹوز شیئر کی ہے۔

پیلے ہو یا بلیک بکنی، کرشمہ سبھی فوٹوز میں خوبصورت نظر آئی۔

کرشمہ تنا نے دوستوں کے ساتھ ویکیشن کا پورا لطف اٹھایا۔

فوٹو میں وہ کلائی کے ٹیٹو کو پلانٹ کرتی نظر آرہی ہے۔ بال باندھے ، سائڈ ویج میں دیکھتے ہوئے

انکا یہ پوز شاندار ہے۔

 

View this post on Instagram

 

🌊🌊🌊 🏝🏝🏝

A post shared by Karishma Tanna (@karishmaktanna) on

 

کرشمہ کچھ دنوں پہلے ایکتا کپور، انیتا ہنسدانی سمیت دیگر ٹی وی اسٹارس کےساتھ مالدیپ ویکشین پر گئی تھی۔

یہاں انہوں نے نیو ایئر منایا، ایکتا کور نے پارٹی فوٹوز اور ویڈیوز بھی انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔

ان میں سبھی اسٹارس کافی خوش دیکھائی دے رہے تھے۔

مشہور سیریز ’ناگین‘ کے تیسرے  سیزن میں مرکزی کردار میں نظر آنے والی ٹی وی اداکارہ اپنے مصروف شیڈول سے تھورا وقت نکال کر مستی کرتی نظر آئی۔

بتادیں کہ کرشمہ وہ رنبیر کپور کی فلم سنجو میں بھی نظر آچکی ہیں۔

کرشمہ تنا چھوٹے پردے پر ہاٹ اینڈ سیکسی فنکاروں میں سے ایک ہے- انکی مقبولیت زبردست ہے،

وہ کسی بھی آوٹ فٹ میں خوبصورت لگتی ہے، شاندار اداکارہ کے ساتھ ساتھ وہ بہترین انسان بھی ہے-

کرشمہ تنا سوشل میڈیا پر بھی خوب ایکٹیو ہے، انسٹاگرام پر انکے 37 لاکھ سے زیادہ فالورس ہے-

کرشمہ تنا کی پیدائش 21 ڈسمبر 1984 کو مہاراشٹرا کے ممبئی میں ہوئی تھی،

کرشمہ نے اپنے کیریئر کی شروعات ایک ماڈل کے طور پر کی- چھوٹے پردے پر وہ مقبول سیریل کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی سے ڈیبیو کیا،

اس سے انہیں زبردست مقبولیت ملی- گھر گھر میں انکی پہچان بن گئی- اس میں انہوں نے اندو کا رول نبھایا تھا-

کرشمہ چھوٹے پردے کے ساتھ ساتھ جنوبی ہند کی کئی فلموں میں نظر آچکی ہے-

وہ کئی کنڑ فلموں میں کام کرچکی ہے-

وہ ریالٹی شو بگ باس میں حصہ لے چکی ہے- حالانکہ وہ شو جتنے میں کامیاب نہیں ہوپائی تھی-

لیکن رنر اپ رہی تھی، بگ باس ختم ہونے کے بعد کرشمہ اور اپنے ڈانس ریالٹی شو نچ بلیے میں نظر آئی تھی۔

Tags:

You Might also Like