Type to search

فیشن

اورینج کٹ آؤٹ ڈریس میں کرینہ کپور کا سیکسی اسٹائل

اورینج کٹ آؤٹ

فیشن ڈسک/9اگسٹ(اردوپوسٹ) جب بات فیشن اور اسٹائل کی آتی ہے تو زیادہ تر لوگ بالی ووڈ شخصیات کو اپنا فیشن آئیکن مان کر انہیں ہی فالو کرتے ہیں۔ کچھ ایسے ہی ہے بالی ووڈ کی سب سے بڑی فیشنستا کرینہ کپور خان کا انداز۔۔ ان دنوں ایک ٹیلی ویژن ریالٹی شو کو جج کررہی کرینہ کپور ہر ہفتہ ہی اپنے فینس اور فالوورس کو فیشن گولس دیتی نظر آتی ہے۔

کبھی ، پنک ساڑی اور ڈپ کلویج بلاؤز میں سیکسی انداز تو کبھی ون سلیوس کبھی پینٹ سوٹ میں باس لیڈی لک۔۔۔ کرینہ کپور ان دنوں اپنے فیشن اور اسٹائل سے ہر کسی کو دیوانہ بنا رہی ہے۔ بات انکے لیٹسٹ لک کی۔۔۔۔

اس بار اورینج کلر کے ڈریس اور اور بنا جیولری لک میں نظر آئی کرینہ۔۔ کرینہ اس اورینج کٹ آؤٹ میں بے حد سیکسی ون۔شولڈر ڈریس پہن رکھی تھی۔ جس میں سلیوس تو فل تھی لیکن میڈریف کے پاس بنا کٹ آوٹ اور تھائی۔ہائی سیلوس ڈریس کی ہائی لائٹ تھی۔ اپنی اس اورینج کٹ آؤٹ ڈریس کو کرینہ نے بلیک کلر کی پیپ۔ٹو ہلیس کے ساتھ ٹیم اپ کرکے پہنا تھا۔

Tags:

You Might also Like