Type to search

فیشن

بیک لیس گاؤن میں کرینہ کپور کا دلکش اسٹائل سب کو دیوانہ بنا گیا

بیک لیس گاؤن

فیشن ڈسک،4اکتوبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کرینہ کپور نے بیک لیس گاؤن میں کافی دلکش لگ رہی ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ کرینہ کپور بی ٹاؤن کی سب سے خوبصورت اداکاراؤں میں سے ایک ہے۔

کرینہ کپور خان کا سیکسی بیک لیس گاؤن سب کو دیوانہ بنا چکا ہے۔ جب انکا اسٹائلش انداز ایڈ ہوجائے تو وہ پوری لائم لائٹ چرا لیتی ہے۔ ایسا ہی لک انہیں ایک ایونٹ میں بھی اپنایا جس کی جم کر تعریف ہورہی ہے۔

کرینہ کپور حال ہی میں سڈنی میں ہوئے ایک ایونٹ کا حصہ بنی۔ معلومات کے مطابق سڈنی میں ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی سے پردہ اٹھانےکو لیکر پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں کرینہ کو بھی بولایا گیا تھا۔

اس ایونٹ کے لیے کرینہ نے جو لک منتخب کیا وہ اسٹائل کے معاملے میں زبردست تھا ہی، ساتھ ہی میں یہ انکے سیکسی لک بھی دے رہا تھا۔ سلور کلر کے شمری گاؤن میں کرینہ ٹوٹل دیوا لگ رہی تھی۔

کرینہ کپور کے اس گاؤن کی ون سائڈ لسٹ اور کلرس پر بیلٹ انکے فیگر کو ہائی لائٹ کررہی تھی۔کرینہ کپور خان کا یہ گاؤن مائیکل کوسٹیلو نے ڈیزائن کیا ہے۔

 بیک لیس گاؤن میں کرینہ نے گاؤن کے ساتھ نیوڈ میک ۔ اپ چنتے ہوئے آنکھوں کو سلور آئی شیڈ سے ہائی لائٹ کیا۔ اس شمری گاؤن کے ساتھ انہوں نے زیورات کو نہیں پہنا، انکے اوور آل لک کو پرفیکٹ بناتا دیکھا۔

ان فوٹوز کو دیکھ کرینہ کے فینس بھی انکی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔ یوزرس نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اداکارہ کی جم کر تعریف کی اور انہیں خوبصورت بتایا۔

ورک فرنٹ کی بات کریں تو کرینہ کپور جلد ہی فلم گڈ نیوز میں اکشے کمار کے ساتھ نظر آئیں گی۔

( ان تصاویر کو کرینہ کپور کے انسٹاگرام سے لی گئی ہے)

@therealkareenakapoor

Tags:

You Might also Like