Type to search

فیشن

گرین او ربلیک ڈریس میں کرینہ کپور کا اسٹائل

فیشن ڈسک، 29اگسٹ(اردوپوسٹ ڈاٹ کام)  بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان ان دنوں خبروں میں بنی ہوئی ہے- کرینہ زی ٹی وی کے شو ڈانس انڈیا ڈانس کو جج کررہی ہیں- شو کے دوران کرینہ کے ساتھ ریپر رفتار اور کوریوگراف باسکو مارٹیس کے ساتھ مل کر جج کررہی ہیں- اسی شو کے سیٹ سے کرینہ کی کچھ فوٹوز وائرل ہوئی ہے جن میں وہ بلیک-گرین ڈریس میں کمال کے انداز میں نظر آرہی ہے- بتادیں کہ کرینہ نے ایک قسط کے لیے 2.5-3 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی تھی- شو تین مہینے تک چلے گا جس میں 28-25 قسط ہونگے جہاں ہر دن دو قسط شوٹ کیے جائیں گے- لگتا ہے کرینہ کی ڈیمانڈ پوری ہوگئی ہے تبھی وہ جج بن کر شو میں نظر آرہی ہے-

رف ہیئر اسٹائل او ربلیک-گرین ڈریس میں ہائی ہیلس میں کرینہ کا لک پارٹی کے لیے بالکل پرفیکٹ ہے-

لندن سے چھوٹیاں مناکر واپس ہوئی کرینہ  کپور پچھلے دنوں لیکمے فیشن ویک کے فائنل ڈے پر بلیک گاؤن میں ریمپ واک کرتے نظر آئی- کرینہ کا بلیک ساون لک سوشل میڈیا پر چھایا ہوا تھا-

کرینہ نے لیکمے فیشن ویک وینٹر/ فیسٹو 2019 میں ڈیزائنر جوڑی گوری اور نائیکا کے لیے شو اسٹاپر کے طور پر اپنا جلوہ بکھیرا-

Tags:

You Might also Like