Type to search

ٹی وی اور فلم

سوئمنگ سوٹ میں نظر آئی کرن ویر بوہرا کی اہلیہ، ٹرولس کو دیا جواب

 تیجے سدھو

وائرل ڈسک، 30 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اداکار کرن ویر بوہرا کی بیوی تیجے سدھو ان دنوں کافی سرخیوں میں ہیں۔ اس لائم لائٹ کی وجہ بنی ہے تیجے سدھو کی لیٹسٹ تصویریں جس میں وہ انہوں نے سوئم سوٹ پہنا ہے-

اس تصویروں کو شیئر کرنے کی وجہ سے تیجے سدھو سوشل میڈیا پر ٹرول ہورہی ہے-

تیجے سدھو حال ہی میں گوا سے واپس ہوئی، تیجے سدھو اپنے پورے خاندان کے ساتھ چھٹیاں منانے گوا گئی تھی-

ٹی وی اداکار کرن ویر بوہرا کی بیوی تیجے سدھو سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- تیجے سولو فوٹو کے علاوہ شوہر اور تینوں بچوں کے ساتھ تصویریں شیئر کیا کرتی ہے-

 

پچھلے دنوں تیجے کو سوئم سوٹ میں اپنی تصویریں شیئر کرنے پر ٹرول کیا گیا تھا، جس پر تیجے سدھو نے ردعمل دیا ہے-

کمنٹس کرنے والوں نے کہا تھا کہ سوئم سوٹ میں انکا ٹمی فیٹ دیکھ رہا ہے، یوزرس نے انکے ٹمی پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ شیپ میں نہیں ہے- ہیٹرس کو زبردست جواب دیتے ہوئے تیجے نے اسی سوئم سوٹ میں پھر سے اپنی تصویریں شیئر کی اور کہا کہ انہیں ٹرولنگ سے فرق نہیں پڑتا-

تیجے سدھو نے پوسٹ میں لکھا، کچھ دن پہلے میں نے سوئمنگ سوٹ میں تصویریں شیئر کی تھی – کچھ لوگوں نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرا پیٹ شیپ میں نہیں ہے- (اسکے لیے شکریہ)-

لیکن میں گلوسی، ٹچڈ آپ تصویریں شیئر نہیں کرنا چاہتی جس سے میری باڈی اچھی دیکھیں- نہ ہی میں خود کو چھپانا چاہتی ہوں- میں اپنی خود کی جرنی میں ہوں- جبکہ مجھے وزن کی کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے-

 

میرے جسم کے کچھ حصے ہیں جو مجھے پریشان کرتے ہیں، مجھے فٹ باڈی چاہیئے اس لیے میں اس طرف کام کررہی ہوں- کیونکہ میرے بچے بھی ہیں، اس لیے یہ حاصل کرنے میں وقت لگے گا-

تیجے سدھو نے سوشل میڈیا پر اپنی بکنی تصویریں بھی شیئر کی ہے- تیجے نے گوا میں شوہر اور بچوں کے ساتھ چھٹیاں انجوائے کرکے واپس ہوئی-

تیجے سدھو نے اپنی پوسٹ میں لکھا، میں حقیقت کو چھپانے سے بالکل نہیں ڈرتی۔ وزن بڑھنے سے بھی کوئی پریشانی نہیں ہے- مجھے سوئم سوٹ برانڈ کا اشتہار کرنے کا موقع ملا- میں نے یہ موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا- تصویروں میں نے نے اپنے ٹمی کو چھپانے کی کوشش کی ہے، باقی مجھے کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا-

بتادیں کہ کرن ویر بوہرا نے سال 2006 میں ماڈل- وی جے تیجے سدھو سے بنگلورو میں شادی کی- کرن ویر بوہرا اور تیجے سندھو کی جوڑی ٹی وی انڈسٹری میں کافی مشہور ہے- دونوں کے درمیان تعلقات بحث میں رہتے ہیں-

 

 تیجے سدھو کی پیدائش 22 جنوری 1980 کو ہوئی- وہ ایک کینیڈا کی اداکارہ اور ٹیلی ویژن ہوسٹ اور ریڈیو پریزنٹر ہے- تیجے سدھو نے اپنی اداکاری کے کیریئر کا آغاز ٹیلی وژن سیریز شرارت سے کی تھی-

انہوں نے پنجابی فلم تیرا میرا کی رشتہ سے ڈیبیو کیا- اسکے علاوہ وہ پنجابی ٹی وی شو کنا سونا تینو رب نے بنایا میں دیکھی- اسکے بعد خطروں کے کھلاڑی 5 میں نظر آئی- وہ تربیت یافتہ گھومر ڈانسر اور تھیٹر آرٹسٹ بھی ہے-