Type to search

فیشن

انٹرنیٹ پر چھایا کاجول کا اسٹائل

فیشن ڈسک،(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کاجول بالی ووڈ کی ایک ایسی اداکارہ ہے جنہیں ہر کوئی پسند کرتا ہے- انکی پاورفل پرفارمینس سے وہ بالی ووڈ فینس کے دلوں میں جگہ بنا چکی ہے- اور کاجول وہ اپنے اسٹائلش لکس کے لیے بحث میں ہے- حال ہی میں لوگوں کی توجہ کھینچی انکی ایک ساڑی نے ، جی ہاں، کاجول کے ساڑی اور سوٹ والے لکس اکثر بحث میں رہتے ہیں -اس بار بھی ایسا ہوا ہے، انکی یہ ساڑی کافی خوبصورت ہے اور انٹرنیٹ پر سرخیاں بٹور رہی ہے-

انہوں نے حال ہی میں ایک بلیو ساڑی پہنی اور انکے فینس دیوانے ہوئے جارہے ہیں، وہ اپنی لیٹیسٹ فلم کے لانچ کے لیے دہلی میں تھی اور اپنے لک سے لوگوں کا دل جیت لیا- انہوں نے ٹورانی کی فیمس نیلم چوکوری چوڑیاں چندرئی سلک کی پرینٹیٹ ساڑی پہنی تھی- چوٹے چھوٹے گھنگرو، ہینڈ پینٹیٹ برڈس ، اور باریک ووڈ ورک والی یہ ساڑی بے حد خوبصورت لگ رہی تھی- کاجول نے اس ساڑی کو پلین بلیو بغیر آستین والے بلاؤز کے ساتھ پہنا تھا، انکی اسٹائلش رادھیکا مہرا تھی، کاجول نے ریتیکا سچدیوا کا گولڈن چوکر پہن رکھا تھا، انہوں نے اپنا لک سنپل رکھتے ہوئے ایک بن بنایا تھا، انکا یہ لک انکی ماں تنوجا کی یاد دلا رہا تھا-

Tags:

You Might also Like