Type to search

بزنس

گوہاٹی میں جیو ٹرو 5 جی لانچ ہوا

جیو ٹرو5 اڈیشہ

دہلی/گوہاٹی، 11 جنوری (پریس نوٹ) آسام کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ہیمنت بسوا سرما نے آج گوہاٹی میں جیو ٹرو 5 جی سروسز کا آغاز کیا گوہاٹی کے ساتھ ساتھ، ریلائنس جیو نے ماں کاماکھیا مندر کامپلیکس میں اپنی ٹرو5 جی وائی فائی سروسز کو بھی لانچ کیا اس کے علاوہ 4 ریاستوں کے 7 دیگر شہر بھی جیونیٹ ورک میں شامل ہو گئے جیوٹرو 5 جی نیٹ ورک کرناٹک کے تین شہروں ہبلی-دھارواڑ، منگلور اور بیلگام، کیرالہ میں چیرتلا، تلنگانہ کے وارنگل اور کریم نگر کے ساتھ مہاراشٹر کے سولاپور میں بھی جیوٹرو 5 جی نیٹ ورک شروع کیا گیا ۔

10 جنوری سے، گوہاٹی سمیت 4 دیگر ریاستوں کرناٹک (ہبلی دھارواڑ، منگلور، بیلگام )کیرالہ (چیرتالہ)، تلنگانہ (وارنگل، 10کریم نگر) اور مہاراشٹرا (سولاپور) کے سات شہروں میں جیو صارفین کو جیو ویلکم آفر دیا جائے گا۔ اس آفر کے تحت، گاہک کو بغیر کسی اضافی لاگت کے 1 جی بی پی ایس پلس کی اسپیڈ پر ان لمیٹیڈ ڈیٹا ملے گا۔

Tags:

You Might also Like