Type to search

بزنس

ریلائنس اے جی ایم -5ستمبر کو جیو فائبر ہوگا لانچ، 700 روپے سے شروع ہوگا پلان

ریلائنس انڈسٹریز

ممبئی،12 اگسٹ(ایجنسی) جیو فائبر 5  ستمبر کو لانچ ہوگا۔ جیو فائبر کے پلان 700 روپے سے شروع ہوگا۔ مکیش امبانی نے اے جی ایم میں بتایا کہ جیو فائبر سرویس 5  ستمبر کو لانچ ہوگا۔ جیو فائبر پلان 700 روپے سے شروع ہونگے۔ اسکی اسپیڈ 100  ایم بی پی ایس ہوگی۔

جیو فائبر سرویس کا سب سے سستا پلان 700  روپے سے شروع ہوگا۔

ٹاپ پلان 10 ہزار روپے ہوگا۔

ریلائنس کی 42 ویں سالانہ میٹنگ (اے جی ایم) ممبئی میں شروع ہوگئی ہے۔ مکیش امبانی نے اے جی ایم میں بتایا کہ سعودی امریکہ ریلائنس میں 20 فیصدی حصہ داری کے لیے سرمایہ کاری کریں گے۔ اس میٹنگ میں کمپنی جیو گیگا فائبر براڈبینڈ سروس 5 ستمبر کو لانچ کرے گی۔

Tags: