Type to search

بزنس

ریلائنس جیو نے نئے پری پیڈ پلانس کے ساتھ ملے گا ڈزنی ہاٹ اسٹار کا فُل کنٹینٹ

ریلائنس جیو ڈزنی ہاٹ اسٹار

نئی دلہی ۔ 31 اگست 2021 (پریس نوٹ) تیوہاروں کے موسم کی شروعات میں ہی ریلائنس جیو اپنے گراہکوں کیلئے خوشخبری لےکر آیا ہے ۔ یکم ستمبر سے ریلائنس جیو نے نئے پری پیڈ پلانس کے لانچ کا اعلان کیا ہے ۔ 499 روپے ماہانہ سے شروع اِن پری پیڈ پلانس کی خاصیت ہے کہ اس میں ڈزنی ہاٹ سٹاف کا فُل کنٹینٹ بغیر کسی رکاوٹ کے ملے گا ۔

ڈزنی+ ہاٹ سٹار نے بھارت میں پیش اپنی کنٹینٹ رینج میں بڑی تبدیلی کی ہیں ۔ ڈزنی+ ہاٹ سٹار کے اس نئے بہترین کنٹینٹ کو جیو یوزرس تک پہنچانے کیلئے نئے پلانس پیش کئے ہیں ۔ ان لمیٹڈ وائس، ڈیٹا، جیو ایپس اور ایس ایم ایس کے ساتھ ساتھ جیو کے نئے نئے پری پیڈ پلانس میں ڈزنی+ ہاٹ سٹار کا 1 سال کا سبسکریپشن ملے گا ۔

ریلائنس جیو کے موجودہ پری پیڈ پلانس کے ساتھ یوزرس کو ڈزنی+ ہاٹ سٹار کا وی آئی پی سبسکریپشن ملتا تھا ۔ جس مےں شائقین کو لائیو سپورٹس، ہاٹ سٹار سپیشل، بلاک بسٹر، فل میں اور ٹی وی شو وغیرہ ملتے تھے ۔ 3 بھارتےہ زبانوں مےں ڈب کئے گئے مواد بھی دستےاب تھے ۔

نئے پلانس مےں پہلے والے سبھی کنٹینٹ تو شائقین کو ملےں گے ہی ساتھ ہی انگریزی زبان مےں انٹر نیشنل کنٹینٹ بھی دستےاب ہوگا ۔ جےسے ڈزنی+ اورینجنل ، ڈزنی مارویل کے ٹی وی شو، سٹار وارس نےشنل جغرافیک ، اےچ بی او، اےف ایک،س شو ٹائم جےسے مشہور کنٹینٹ شائقین دیکھ پائیں گے ۔

نےا 499 روپے والا پری پیڈ پلان مےں 3 بی جی ڈیٹا روزانہ ملے گا اس کی ویلڈٹی 1ماہ ہے ۔ 2 مہینے کی ویلڈٹی والے پلان میں 2 جی بی ڈیٹا روزانہ ملے گا، اس پلان کی قیمت 666 روپے رکھی گئی ہے ۔ تیسرا پلان888 روپے میں ملے گا،2 جی بی روزانہ ڈیٹا والے اس پلان کی ویلڈیٹی تین ماہ ہے ۔ یوزرس چاہے تو 2599روپے میں سالانہ پلان بھی خرےد سکتے ہیں ، اس پلان میں بھی 2 جی بی ٹی ڈیٹا ہر روز ملے گا ۔

Tags:

You Might also Like