Type to search

فیشن

جیسمن بھسین : اپنے فیشن اسٹائل اور اداکاری کے لیے مشہور

جیسمن بھسین

فیشن ڈسک،30جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی دنیا کا مشہور نام جیسمن بھسین جسے لوگ انکی اداکاری اور اسٹائل کے جانتے ہیں۔ گلمیر ورلڈ میں ان دنوں مونو کرومیٹک تصاویر شیئر کرنے کا دور ہے۔ اداکارہ اپنی بہترین بلیک اینڈ وائٹ تصویریں شیئر کررہی ہے۔

اسی سلسلہ میں ناگین 4 کی مشہور اداکارہ جیسمن بھسین نے بھی اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔ جیسمن بھسین نے تصویر کے کیپشن میں اپنی دوست سیانتی گھوش کو ٹیگ کیا ہے اور لکھا ہے چیلینج ایکسیپٹیڈ، جیسمن نے لکھا کی اس تصویر کو دیکھ فینس دیوانے ہوئے جارہے ہیں۔

جیسمن بھسین کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہی انکی سلٹری سلپ ڈریس، دلچسپ ہے کہ جس یقینی کے ساتھ جیسمن نے تصویر کے لیے پوز دیا ہے۔ انکی اس ادا نے انکے فینس کو اتنا ہی بیتاب بنا دیا ہاے۔ پوسٹ پر لائکس اور کمنٹس کی بوچھار ہورہی ہے۔

جیسمن کی دوست سیانتی گھوش نے بھی تصویر پر کمنٹ کیا ہے۔ انہیں پہلے خوبصورت لکھا۔ جبکہ بعد میں ایک اور کمنٹ کیا اور لکھا خوبصورت اور ہاٹ۔

بتادیں کہ کورونا بحران کے خطرے کو دیکھتے ہوئے حیسمن بھی باقی دوسرے شخصیات کی طرح گھر میں ہی بند تھی۔ انکا مقبول شو ناگین 4 کی شوٹنگ بھی فائنل قسط کی شوٹ کے بعد بند ہے۔ ایکتا کپور نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ وہ ناگین 4 کو بند کرکے اب ناگین 5 کی تیاری کررہی ہے۔

ورک فرنٹ کی بات کریں تو جیسمن جلد ہی خطروں کے کھلاڑی : مڈ ان انڈیا میں نظر آنے والی ہے۔ اس میں انکے ساتھ ریتوک دھنجانی، رشمی دیسائی، نیا شرما، ہرش ، جے بھنوشالی، اور کرن واہی نظر آئیں گے۔ یہ شو 1 اگسٹ سے شروع ہونے والا ہے، جسے فرح خان ہوسٹ کریں گی۔ اس شو کے ہیڈماسٹر روہت شیٹی ہونگے۔

جیسمن بھسین کی پیدائش 28 جون 1990 کو راجستھان کے کوٹا شہر میں پیدا ہوئی،

اور بڑھی ہوئی جیسمن نے جے پور سے ہاسپلیٹی میں گریجویشن کیا ہے۔

پڑھائی کے بعد جیسمن نے پرنٹ اور،

ٹی وی اشتہارات سے کیریئر کی شروعات کی تھی۔

جیسمن بھسین نے ٹی وی پر ٹشن عشق سیریل سے مقبولیت پائی تھی۔

اسکے بعد دل سے دل تک، شو میں بھی انہیں پسند کیا گیا تھا۔

تلگو فلموں کے ڈائریکٹر کرش نے جیسمن کو اپنی ایک فلم،

میں راک اسٹار کے رول کے لیے جیسمن کو اپروچ کیا تھا۔

انہوں نے جیسمن کا کوئی اشتہار دیکھا تھا۔

اسکے بعد سال 2011 میں جیسمن نے تامل فلم ونم، سے ایکٹینگ ڈیبیو کیا۔

اسکے بعد ویٹا، اور لیڈیز اینڈ جنٹلمین جیسی،

ساؤتھ انڈین فلموں میں بھی نظر آئی۔

سال 2015 میں جیسمن کو ٹی وی شو ٹشن عشق سے آفر ملا،

اور ٹوئنکل کے کردار میں وہ گھر گھر پہچانے جانے لگی۔

سال 2019 کے نومبر مہینے میں جیسمن نے،

ایکتا کپور کے شو ناگین 4 کی ٹیم کو جوائن کیا۔

اس میں وہ نین تارا کے کردار میں نظر آئی۔

جبکہ فروری 2020 میں انہوں نے شو کو الوداع کہے دیا۔

Tags:

You Might also Like