Type to search

اسپورٹس

جاپان میں 4 جولائی سے فٹ بال میچ ، اسٹیڈیم میں شائقین کو نہیں ہوگی اجازت

اسپورٹس ڈسک،ٹوکیو،30مئی (بھاشا) کورونا وائرس کے مشکل دور کے بعد اب کھیل شعبہ کی رونق لوٹنی دھیرے دھیرے شروع ہورہی ہے۔ اب اس لسٹ میں جاپان بھی جڑنے والا ہے۔ جاپان میں پیشہ ور فٹ بال میچ جولائی کے شروع میں بحال ہوگا لیکن اس دوران اسٹیڈیم میں ناظرین موجود نہیں ہونگے۔

جے۔لیگ نے جمعہ کو کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے چار مہینے کے معطلی کے بعد فٹ بال میچ بحال ہونگے۔ لیگ کے چیئرمین میتسورو مرائی نے آن لائن اس بارے میں باضابطہ اعلان کیا۔

انہوں نے کہا، ہم نے پہلے ڈویژن کے لیے جولائی کو میچ بحال کرنے کا اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے یہ ابھی بہت جلدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نچلی ڈویژن جون کے آخر میں میچ بحال کریں گے۔