Type to search

فیشن

جھانوی کپور نے دیکھائے ایسے انداز کہ فیشن ڈیزائنر بھی

فیشن ڈسک،28فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) جھانوی کپور بھلے ہی ابھی فلمی دنیا کے لیے نئی ہے۔ لیکن سوشل میڈیا پر انکی اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے جو اس اداکارہ کے ہر لک کی تعریف کرتی دیکھتی ہے۔ جھانوی کے لیٹسٹ فوٹوز کو دیکھے تو فینس کا کچھ ایسا حال ہوا کہ کچھ نے سوشل میڈیا پر ہی انکے لیے اظہار محبت کرڈالا۔

ان فوٹوز میں جھانوی واقعی کافی خوبصورت دیکھ رہی ہے۔ فوٹو میں جھانوی بلیو کلر کی ہائی لو ڈیزائن کی ڈریس پہنی دیکھائی دے رہی ہے۔ اس ڈریس میں سکرٹ پارٹی پر ہائی۔لو ڈیزائن کے ساتھ ہی اسیمٹریکل ڈیزائن بھی دیکھائی دیتا ہے۔ ساتھ ہی میں اسکی بارڈر کو فرل اسٹائل دیا گیا تھا۔

بلیو ڈریس میں کٹ آوٹ ڈیزائن بھی تھا، جس میں سے جھانوی کے سپر ٹونڈ اینڈ اور فٹ کروس دیکھائی دے رہے تھے۔ اس ڈریس کا ہائی۔لو، کٹ آوٹ اور ون شولڈر ڈیزائن ایسا تھا کہ یہ پلین ڈریس کو بھی سپر سیکسی بنا رہا تھا۔ جھانوی کی اس ڈریس کو ڈیزائنر موہت رائے نے ڈیزائن کیا تھا۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر تصویریں کو شیئر کرتے ہوئے جھانوی کی تعریف کی اور کہا کہ وہ سیکسی لک کو بھی آسانی سے کیری کرلیتی ہے۔
فوٹو: موہت رائے اور جھانوی کپور کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

Tags:

You Might also Like