Type to search

فیشن

ملٹی کلر لہنگے میں جھانوی کپور کا دیکھا بولڈ انداز

فیشن ڈسک،12جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ جھانوی کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلموں کی شوٹنگ پوری کرنے میں جی جان سے مصروف ہے- لیکن اتنی مصروفیت کے باوجود بھی وہ سوشل میڈیا پر اپنے فینس کے لیے اپنے لیٹیسٹ اپ ڈیٹ دینے سے پچھے نہیں ہٹتی، 2020 میں انکی تین فلموں کے ریلیز ہونے کی بات سامنے آرہی ہے، یہ فلمیں انکے فینس کے لیے پردے پر کب آئیں گی یہ تو بعد کی بات ہے لیکن اسکے پہلے انکا ایک لہنگا – چولی بولڈ لک لوگوں کو دل دھڑک رہا ہے، اس فوٹو شوٹ میں جہاں جھانوی کا ڈریس لوگوں کو پسند آرہا ہے وہیں انکے پوز بھی زبردست تعریف پا رہے ہیں-

 

 

View this post on Instagram

 

✨ 📸 @rohanshrestha 💄💇🏻‍♀️ @eltonjfernandez Stylist: @devanshi.15 PR agency: @hypenq_pr

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor) on

ان تصویروں کو جھانوی کپور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے- جھانوی کے ڈریس کے ساتھ انکے پوز بھی لوگ پسند کررہے ہیں- تصویروں میں جھانوی نے بلیو کلر کی ڈپ نیک آوٹ فٹ پہنا ہوا ہے- جھانوی کے اس فوٹو شوٹ میں انکے باڈی کور کی بھی کافی تعریف ہوئی ہے- حال ہی میں آنے والی فلم کا نام روحی افزا سے بدل کر روحی افسانہ کردیا گیا ہے- (تمام فوٹو بشکریہ: جھانوی کپور انسٹاگرام )

Tags:

You Might also Like