Type to search

ٹی وی اور فلم

کیا سلمان خان کے فارم ہاؤس میں ہے جیکولین فرنینڈز

Jacqueline Fernandez Harper's Bazaar magazine

فلمی ڈسک،4مئی(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) لاک ڈاؤن کی وجہ سے بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز سوشل میڈیا پر کچھ ذیادہ ہی ایکٹیو ہوگئی ہے۔ آئے دن جیکولین فرنینڈز سوشل میڈیا پر اپنی فوٹو اور ویڈیو کو لوگوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہے۔ اور اس درمیان انہوں نے اپنا ایک فوٹو شوٹ بھی کروایا لیا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

Head over to @bazaarindia to check out my first digital cover!!! 💛💛 📸@saajan_singh23

A post shared by Jac’kill’ine Fernandez (@jacquelinef143) on

لیٹسٹ فوٹو شوٹ میں جیکولین فرنینڈز ایک گھوڑے کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ ایسے میں اس بات پر ایک بار پھر زور پکڑ چکا ہے کہ کیا واقعی میں اداکارہ سلمان خان کے فارم ہاؤس پر ہی ہے؟ دراصل کچھ دن پہلے ہی جیکولین فرنینڈز ایک ویڈیو میں سلمان خان کے فارم ہاؤس میں دیکھی تھی۔ تب سے یہی مانا جارہا ہے کہ وہ سلمان کے ساتھ ہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Amidst news of the lockdown extension, we asked Jacqueline Fernandez (@jacquelinef143) to create a cover image that would celebrate just some of the things that are bringing us joy right now—beautiful imagery, nature, and the hope of a better future. The actor is quarantined out on a Panvel farmhouse where she is, “reconnecting with nature”. She says, “It has been such an enriching liberating experience for me, being fully aware of the pain and suffering the pandemic has caused for many, I’m just grateful that I’m on a farm, safe and well. Doing everything that I can to help those in need from here and praying for strength and health to each one in this world during these tough times.” . . Photographs by Saajan Singh (@saajan_singh23) . Editor: Nonita Kalra (@nonitakalra) Creative Director: Yurreipem Arthur (@yurreipem) Assistant art director: Nikhil Kaushik (@nickmodisto) Consulting editor, digital: Ravneet Kaur Sethi (@ravneetkaurr) Actor’s agency: @spicesocial . . #jacquelinefernandez #bazaarindia #mayissue

A post shared by Harper’s Bazaar, India (@bazaarindia) on

جیکولین فرنینڈز نے سوشل میڈیا پر اپنی ان تصویروں کو شیئر کیا ہے اور ہر ایک تصویر میں وہ بے حد ہی خوبصورت نظر آرہی ہے۔  اس تصویر میں تو جیکولین فرنینڈز کی خوشی کا کوئی بھی ٹھکانہ نظر نہیں آرہا ہے۔

جیکولین فرنینڈز نے ہارپر بازار میگزین کے لیے یہ فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ ہر ایک تصویر میں جیکولین فرنینڈز خوبصورت پوز دیتی ہوئی نظر آئی ہے۔ کچھ دن پہلے ہی سلمان خان اس گھوڑے کے ساتھ نظر آئے تھے۔

کچھ دن پہلے ہی سامنے آئی جیکولین فرنینڈز کی اس تصویر سے ہی اندازہ لگایا جارہا ہے کہ اداکارہ سلمان خان کے پنویل والے فارم ہاؤس میں ہے۔ جیکولین فرنینڈز کو گھوڑ سواری کا کافی شوق ہے ۔ موقع پاتے ہی جیکولین فرنینڈز اپنے اس شوق کو ضرور پورا کرتی ہے۔ فلم رائے میں جیکولین فرنینڈز آن اسکرین گھوڑسواری کا لطف اٹھاتی نظر آئی تھی۔

Tags:

You Might also Like