Type to search

وائرل

جاوید جعفری کی بیٹی علویہ جعفری ہے الٹرا ماڈرن اور خوبصورت

جاوید جعفری علویہ جعفری

وائرل ڈسک، 17 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر جاوید جعفری کی بیٹی علویہ جعفری پچھلے کچھ وقت سے اپنے گلیمرس فوٹوز کی وجہ سے سرخیوں میں ہے-

ڈانسر اور ایکٹر جاوید جعفری کی بیٹی علویہ بڑی ہوگئی ہے اور وہ کسی بالی ووڈ سلیبرٹی سے کم نہیں دیکھتی-
سوشل میڈیا میں انکی تصویریں ہمیشہ چھائی رہتی ہے، جس میں انکا گلیمرس انداز دیکھنے کے لیے ملتا رہتا ہے-
یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ دھمال 2 کے بعد جاوید جعفری کے بیٹے میزان جعفری نے جتنی سرخیاں بٹوری، اس سے کہیں زیادہ سرخیاں بنا بالی ووڈ میں ڈیبیو کیے علویہ جعفری انٹرنیٹ پر چھائی اپنی گلیمرس تصویروں کی وجہ سے بٹور رہی ہے-

علویہ جعفری نے اسی طرح کی اپنی دو تصویریں انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے، جن میں وہ بڑی ہی گلیمرس دیکھ رہی ہے- ان میں اور وہ کیمرے کی طرف دیکھ رہی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alaviaa (@alaviaajaaferi)

 

وہیں دوسری تصویر میں انہوں نے اپنے ہونٹوں سے پاؤٹ والا پوز دیا ہوا ہے اور وہ کیمرے سے الگ دیکھ رہی ہے-

اسکے کیپشن میں انہوں نے پری ورس پوسٹ شوٹ لکھا ہے- علویہ کی ان تصویروں کو انکے فینس بہت پسند کررہے ہیں-

اس سے پہلے بھی علویہ کئی بار بولڈ فوٹو شوٹ کروا چکی ہے اور سوشل میڈیا میں اپنی یہ تصویریں شیئر کرچکی ہیں-

اس طرح سے علویہ ہمیشہ اپنے گلیمرس انداز کو دیکھاتی رہتی ہے- گذشتہ ڈسمبر میں بھی رائل بلو کلر کی ڈریس میں ڈارک موڈ میں اپنا گلیمرس فوٹو شوٹ کروا کر علویہ نے اسکی تصویریں شیئر کی تھی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alaviaa (@alaviaajaaferi)

 

علویہ کے فینس کو بالی ووڈ میں انٹری کے انتظار میں ہے-

بتادیں کہ جاوید جعفری کا بیٹا میزان جعفری فلم ہدایتکار سنجے لیلا بنسالی کے پروڈکشن بینر تلے بنی فلم ملال سے بالی ووڈ ڈیبیو کرچکا ہے۔

انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق علویہ کی پیدائش سال 2017 میں ممبئی میں مسلم گھرانے میں ہوئی، علویہ کے والد کا نام جاوید جعفری ، والدہ کا نام حبیبہ جعفری ہے، انکے دو بھائی ہیں۔

علویہ، بھائی میزان جعفری سے چھوٹی ہے، علویہ سے چھوٹا ایک بھائی اور ہے جسکا نام عباس ہے۔

علویہ کے دادا کا نام مشہور ایکٹر جگدیپ اور دادی کا نام بیگم جعفری ہے، علویہ کے چچا کا نام ناوید جعفری اور حسین جعفری ہے۔

علویہ کسی پروفیشنل ماڈل سے کم نہیں ہے، سوشل میڈیا پر انکی تصویریں اس بات کو بیاں کررہی ہے۔

Tags: