Type to search

ٹیکنالوجی

آئی ٹیل اے48 ہندوستان میں 3000ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ

آئی ٹیل اے48

آئی ٹیل اے48 فون میں 3000ایم اے ایچ کی بیٹری
فون کی قیمت 6399 روپے
ریئر کیمرا 5 میگا پکسل


ٹیکنالوجی ڈسک، 19 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) آئی ٹیل اے48 اسمارٹ فون کو ہندوستان میں کفایتی قیمت میں اور تین کلر آپشن میں لانچ کردیا گیا ہے- اس اسمارٹ فون میں واٹر ڈراپ – اسٹیل نوچ ڈسپلے دیا گیا ہے-

فون میں 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے-

فون میں 3000ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے-

ٹرانسیون ہولڈنگز کی ذیلی کمپنی آئی ٹیل کا یہ فون اینڈروئیڈ 10 (گو ایڈیشن) پر کام کرتا ہے-

آئی ٹیل کا دعوی ہے کہ اس فون کے ساتھ گراہکوں کو جیو فوائد ملیں گے-

اہم اسپیسیفیکیشن کی بات کریں تو ، آئی ٹیل اے 48 اسمارٹ فون میں کواڈ کور 1.4گیگا ہرٹز پروسیسر دیا گیا ہے-
فون میں فیس اور فنگر پرنٹ ان لاک فیچر بھی دیا گیا ہے-

آئی ٹیل اے48 کی قیمت اور دستیابی

فون کے 2 جی بی ریم + 32 جی بی اسٹوریج والے نئے

آئی ٹیل اے48 اسمارٹ فون کی قیمت 6399 روپے ہے-
فون کو آپ ایمیزون سے خرید سکتے ہیں، ای-کامرس ویب سائٹ پر فون کی قیمت 6999 روپے لسٹ کی گئی ہے-

کمپنی نے اس فون کو تین کلر آپشن میں پیش کیا جن میں گریڈیشن گرین ، گریڈیشن بلیک اور گریڈیشن پرپل شامل ہے-
آئی ٹیل اپنے صارفین کو جیو فوائد بھی دے رہی ہے اسکے علاوہ گراہک اگر خود کو جیو خصوصی آفر کے تحت اندراج کراتے ہیں تو انہیں 512 روپئے کا انسٹینٹ سپورٹ ملے گا-

آئی ٹیل اے48 کے اسپیسیفیکیشنس

فون میں اینڈروئیڈ 10 (گو ایڈیشن) پر کام کرتا ہے-
فون کا اسکرین 6.1 انچ ایچ ڈی
اسکرین ریزولوشن 720-1560 پکسل، آئی پی ایس ڈسپلے
آسپیکٹ ریشو 19.5:9 ہے، نٹس برائٹنس 380
سیلفی کیمرا کے لیو واٹر ڈراپ – اسٹائل نوچ دیا گیا ہے-
نامعلوم کواڈ کور 1.4گیگا ہرٹز پروسیسر
ریم 2 جی اور 32 جی بی اسٹوریج
ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ 128 جی بی اسٹوریج بڑھانے کی سہولت

آئی ٹیل اے48 کے کیمرا فیچرس
فون میں ڈوئل ریئر کیمرا سیٹ اپ
ریئر کیمرا 5 میگا پکسل
سیلفی اور ویڈیو کالنگ کے لیے 5 میگا پکسل

آئی ٹیل اے48 کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 3000 ایم اے ایچ کی بیٹری
ڈوئل سم ، 4جی،
وی او ایل ای ٹی/وی آئی ایل ای ٹی
وائی-فائی ، بلوٹوتھ
ہیڈ فون جیک 3.5ایم ایم
فیس ان لاک اور ریئر ماؤنٹیڈ فنگر پرنٹ اسکینر