Type to search

ٹی وی اور فلم

خالی پیلی ، کے لیے ایشان کھٹر اور اننیا پانڈے کی جوڑی

خالی پیلی

نئی دہلی،28اگسٹ(اردوپوسٹ ڈاٹ کام) ایشان کھٹر فلم ’دھڑک’ اور اننیا پانڈے ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ سے بالی ووڈ میں اپنی انٹری کرچکے ہیں۔  لیکن اب یہ دو اسٹار کڈس پہلی بار ایک۔دوسرے کے ساتھ نظر آنے والے ہیں۔

ایشان اور اننیا پانڈے ہدایت کار مقبول خان کے ہدایت میں نوجوانوں کو ذہن میں رکھ کر بن رہی فلم ’خالی پیلی’ میں برے پردے پر پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

خالی پیلی ، فلم کا سیٹ ممبئی میں بنایا گیا ہے۔

اس میں ایک لڑکی اور لڑکےکی ایک رات ہوئی ماقات کے بعد زندگی میں آئے اترا۔چڑھاؤ کو دیکھایا گیا ہے۔

خان نے کہا، میں ان نوجوان صلاحیتوں کے ساتھ اس فلم کو شروع کرنے کے یے بے چین ہوں۔

سلطان اور ٹائیگر زندہ ہے جیسی بلاک بسٹر فلموں کی ہدایت کاری کی۔  انکی ہدایت کرنے والے علی عباس ظفر زی اسٹوڈیو کے ساتھ مل کر خالی پیلی، بنائیں گے۔

اسے لیکر ظفر نے کہا، خالی پیلی ، کی اسکرٹ پر مقبول، ہمانشو اور میں نے تقریبا ایک سال تک کام کیا-

اور جب ہمیں لگا کہ یہ پوری طرح سے تیار ہے تو ہم اسے لیکر ان نوجوانوں کے پاس گئے۔

یہ فلم 11 ستمبر سے فلور پر آئیں گی۔

اننیا پانڈے کی بات کریں تو ان دنوں وہ اپنی آنے والی فلم پتی پتنی اور وہ، کی شوٹنگ میں مصروف ہے۔

Tags:

You Might also Like