Type to search

فیشن

دیوالی پر اداکارہ پریا پرکاش ورئیر نے شیئر کی تصویر

پریا پرکاش بلیک ڈریس

انٹرنیٹ سنسیشن پریا پرکاش ورئیر


فیشن ڈسک، 14 نومبر (اردو پوسٹ) دیوالی کے موقع پر ہر اسٹار اپنے فینس کے لیے اپنا لک شیئر کررہے ہیں- ونک گرل اور انٹرنیٹ سینسیشن کے نام سے مشہور اداکارہ پریا پرکاش ورئیر نے اپنی کچھ فوٹوز انسٹاگرام پر شیئر کی ہے-

 

 

 

 

اداکارہ پریا پرکاش ورئیر نے ان فوٹوز کے ساتھ فینس کو دیوالی کی مبارکباد دی اور ان فوٹوز کو فینس کا خوب ردعمل ملا-

 

 

 

اداکارہ سوشل میڈیا پر فینس کے لیے اپنے لیٹسٹ پروجیکٹ سے جڑے تفصیلات بھی شیئر کرتی رہتی ہے-

اداکارہ پریا پرکاش ورئیر نے انسٹاگرام پر ان فوٹوز کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ہیپی دیوالی ، اس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے فینس بھی انہیں دیوالی کی مبارکباد دی-

 

 

 

بتادیں کہ سال 2018 میں پریا پرکاش اپنے ایک ویڈیو کی وجہ سے سرخیوں میں آگئی تھی- یہ ویڈیو فلم اورو آدار لو فلم کا تھا، جس میں انکے آنکھ کے ایک اشارے نے فینس کا دل جیت لیا تھا- اور وہ انٹرنیٹ سینسیشن بن گئی-

 

 

 

اس سین کی مقبولیت کے پانچ سال بعد اس سین پر تنازعہ بھی اٹھا لیکن پریا پرکاش اب ایک بڑی اداکارہ بن چکی ہے۔

 

 

 

پریا پرکاش وریئر کی پیدائش 28 اکتوبر 1999 میں کیرالا کے تھرسور میں ایک ہندو گھرانے میں ہوئی۔ انہوں نےویملا کالج کیرلا سے بیچلر آف کامرس کی پڑھائی کررہی ہے۔ ٹامل فلم سے ڈیبیو کیا۔

 

 

انکے والد پرکاش ویریئر سنٹرل ایکسائز میں ملازم ہےاور والدہ کا نام پریتھا ویریئر گھریلو خاتون ہے۔ انکا ایک چھوٹا بھائی پرسدھ ہے۔

 

 

پریا پرکاش وریئر ایک کلاسیکل تربیت یافتہ ڈانسر ہے- پریا نے سال 2018 میں تامل میوزک ویڈیو میں نظر آچکی ہے-

 

 

ملیالم فلموں کے ساتھ ہی پریا نے کچھ فلموں میں کام کیا، ان میں وشنو پریا، سری دیوی بنگلو اور یاریاں 2 شامل ہے۔

 

 

 

 

یہی نہیں وہ بہت اچھا گاتی بھی ہیں اور اکثر گانے کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like