Type to search

وائرل

سال 2018 میں گوگل میں سب سے ذیادہ سرچ کی گئی اداکارہ پریا پرکاش وریئر

پریا پرکاش بلیک ڈریس

وائرل ڈسک، 20 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کہتے ہیں کہ قسمت کب مہربان ہوجائے کہا نہیں جاسکتا۔ آج جس اداکارہ سے ہم آپکو روبرو کرانے جارہے ہیں انکی قسمت نے تو انہیں راتوں رات اسٹار بنا دیا تھا۔

 

 

 

 

صرف 26 سکنڈ کے ویڈیو سے یہ لڑکی سوشل میڈیا سینسیشن بن گئی تھی۔ انہوں نے کچھ ایسا کیا تھا کہ دیکھتے ہی لوگ گھائل ہو گئے تھے۔

 

 

 

یہ لڑکی بن گئی تھی نیشنل کرش۔ سوشل میڈیا پر انکی آنکھ مانے کے ویڈیو کو کروڑوں بار دیکھا گیا۔ اس اداکارہ کو اگر آپ پہچان پارہے ہیں تو ظاہر طور پر آپ ساؤتھ فلم انڈسٹری کے ڈائی ہارٹ فین ہونگے۔

 

 

 

 

 

لیکن اگر آپ اس اداکارہ کو نہیں پہچان پارہے ہیں تو ونک گرل کے نام سے مشہور اس اداکارہ کے بارے میں جانتے ہیں۔

مانگ میں سندور، ماتھے پر لال بندی، کجرارے نین ، بھیگی ہوئی

زلفے اور پانی میں ڈوبا ہوا چہرا، کیا اس خوبصورتی کو دیکھ کر آپ کو کسی کی یاد آرہی ہیں۔

 

اگر توجہ سے دیکھنے کے باوجود آپ انہیں پہچان نہیں پائے ہیں تو ایک بار انٹرنیٹ سنسیشن بن چکی ونک گرل کو یاد کر لیجئے۔

 

 

 

جی ہاں، 2018 میں ساؤتھ کی فلم اورو آدر لو میں اسکول ڈریس پہنے کلاس میں آنکھ مارنے والی لڑکی یعنی پریا پرکاش واریر اس فلم میں آنکھ مار کر اتنی مشہور ہو گئی کہ اگلی ہی فلم میں انہیں لیڈ رول ملا۔

 

 

اس سین کی مقبولیت کے پانچ سال بعد اس سین پر تنازعہ بھی اٹھا لیکن پریا پرکاش اب ایک بڑی اداکارہ بن چکی ہے۔

 

پریا پرکاش وریئر کی پیدائش 28 اکتوبر 1999 میں کیرالا کے تھرسور میں ایک ہندو گھرانے میں ہوئی۔ انہوں نےویملا کالج کیرلا سے بیچلر آف کامرس کی پڑھائی کررہی ہے۔ ٹامل فلم سے ڈیبیو کیا۔

 

 

انکے والد پرکاش ویریئر سنٹرل ایکسائز میں ملازم ہےاور والدہ کا نام پریتھا ویریئر گھریلو خاتون ہے۔ انکا ایک چھوٹا بھائی پرسدھ ہے۔

 

 

ونک گرل ، پریا پرکاش وریئر ملیالم فلم اورو آدارلو میں اپنے کو اسٹار روشن عبدالروف کے ساتھ کیے آنکھ کے اشارے سے راتوں رات پورے ملک میں مشہور ہوگئی تھی- پریا ایکٹینگ کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہے-

 

پریا پرکاش وریئر ایک کلاسیکل تربیت یافتہ ڈانسر ہے- پریا نے سال 2018 میں تامل میوزک ویڈیو میں نظر آچکی ہے-

ملیالم فلموں کے ساتھ ہی پریا نے کچھ فلموں میں کام کیا، ان میں وشنو پریا، سری دیوی بنگلو اور یاریاں 2 شامل ہے۔

 

 

 

فلم یاریاں 2 میں پریا کے ساتھ دویا کمار کھوسلہ اور پرل وی پوری اور یش گپتا نظر آئیں گے۔

 

 

 

 

آنکھ مارنے کے انداز سے پریا کے کیریئر نے اس قدر رفتار پکڑی ہے کہ انکے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یوزرس کی باڑ آگئی۔

Tags:
Ayub Khan

Ayub Khan, MA (MCJ) MANUU, Managing Editor of Urdu Post, CEO of MAKS Media.

  • 1

You Might also Like