Type to search

Uncategorized

انفنکس ہاٹ 11، ہاٹ 11ایس فون ہندوستان میں 8999 روپئے میں لانچ

انفنکس ہاٹ 11

ٹیکنالوجی ڈسک، 18 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) انفنکس ہاٹ 11 اور انفنکس ہاٹ 11ایس اسمارٹ فون کو ہندوستان میں لانچ کردیا گیا ہے-

کمپنی نے ان دونوں کو کئی خاص فیچرس کے ساتھ پیش کیا ہے۔ ان میں سپریئر گیمنگ ٹیکنالوجی، پاورفل پروسیسر ، لیٹس او ایس، بڑی بیٹری اور سپر شارپ کیمرا شامل ہے۔
نئی سیریز انفنکس ہاٹ 11 لائن اپ کے لیٹسٹ فون ہے- دونوں ہی انفنکس اسمارٹ فون 4 جی بی + 64 جی بی اسٹوریج کنفیگریشن میں ہے-

انفنکس ہاٹ 11ایس فون میں 90 ہرٹز ریفریش ریٹ ڈسپلے دیا گیا ہے-

دونوں فون کے پروسیسر الگ الگ ہے- جہاں وینیلا انفنکس ہاٹ 11 اسمارٹ فون چار کلر آپشن میں ہے-
وہیں انفنکس ہاٹ 11ایس فون تین کلر آپشن میں ہے- دونوں ہی اسمارٹ فون اینڈروئیڈ 11 پر مبنی ایکس او ایس 7.6 پر کام کرتے ہیں-<

 

انفنکس ہاٹ 11 اور ہاٹ 11ایس کی قیمت
وینیلا انفنکس ہاٹ 11 اسمارٹ فون کی قیمت ہندوستان میں 8999 روپئے ہے، وہیں ہاٹ 11ایس کی قیمت 10999 روپے ہے-
دونوں ہی فون خرید کے لیے فلپ کارٹ پر دستیاب ہے- انفنکس ہاٹ 11 فون 7 ڈگری پرپل ، ایمرلڈ گرین ، پولر بلیک اور سلور ویب کلر آپشن میں ملیں گے-
وہیں ہاٹ 11ایس فون 7 ڈگری پرپل، گرین ویب اور پولر بلیک کلر آپشن میں ملیں گے-
بتادیں کہ ہاٹ 11ایس کی سیل 21ستمبر سے شروع ہوگی تو وہیں ہاٹ 11 کی سیل کا اعلان نہیں ہوا ہے-

انفنکس ہاٹ 11 کے اسپیسیفکیشن
ڈوئل سم (نینو)
فون اینڈروئیڈ 11 پر مبنی ایکس او ایس 7.6 پر کام کرتا ہے-
فون 6.6 انچ فل ایچ ڈی + (2408-1080پکسل) آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے-
آسپیکٹ ریشو 20:9
پیک برائٹنیس 500 نٹس
میڈیا ٹیک ہیلیو جی70 پروسیسر سے لیس
ریم 4جی بی ایل پی ڈی ڈی آر4
اسٹوریج 64جی بی
مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ 256جی بی تک بڑھانے کی سہولت

انفنکس ہاٹ 11 کے کیمرا فیچر
ڈوئل ریئر کیمرا 13میگا پکسل
کواڈ-ایل ای ڈی فیلش
سیلفی اور ویڈیو کالنگ کے لیے 8 میگا پکسل
ڈوئل -ایل ای ڈی فلیش
فون کی بیٹری 5200ایم اے ایچ
چارجینگ سپورٹ 10واٹ
فون کا وزن 201 گرام

انفنکس ہاٹ 11ایس کے اسپیسیفکیشن
ڈوئل سم (نینو)
فون اینڈروئیڈ 11 پر مبنی ایکس او ایس 7.6 پر کام کرتا ہے-
فون 6.78 انچ فل ایچ ڈی + (2408-1080پکسل) ایل ٹی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے-
ریفریش ریٹ 90ہرٹز
آسپیکٹ ریشو 20:5:9
این ای جی ڈائنوریکس ٹی2ایکس-1 گلاس پروٹیکشن
میڈیا ٹیک ہیلیو جی88 پروسیسر سے لیس
ریم 4جی بی ایل پی ڈی ڈی آر4
اسٹوریج 64جی بی
مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ 256جی بی تک بڑھانے کی سہولت

انفنکس ہاٹ 11ایس کے کیمرا فیچر
فون میں ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ
پرائمری کیمرا 50میگا پکسل
سکنڈری کیمرا 2میگا پکسل
اے آئی لینس
ریئر کیمرا کے ساتھ کواڈ-ایل ای ڈی فلیش
سیلفی اور ویڈیو کالنگ کے لیے 8 میگا پکسل
ڈوئل -ایل ای ڈی فلیش
فون کی بیٹری 5000ایم اے ایچ
چارجینگ سپورٹ 10واٹ
ٹاک ٹائم52.2 گھنٹے، میوزک پلے بیک 76.15 گھنٹے
ویڈیو پلے بیک 27 گھنٹے، میوزک -ہیڈسیٹ 182 گھنٹے
گیم 17.35 گھنٹے، ویب سرفینگ 17.07 گھنٹے
اسٹانڈبائی ٹائم 64دن-
فون کا وزن 205 گرام

دونوں فون کے دیگر فیچرس

فون میں وائی-فائی، 4جی ایل ٹی ای
بلوٹوتھ وی5، یو ایس بی ٹائپ-سی پورٹ
یو ایس بی او ٹی جی سے لیس
ہیڈفون جیک 3.5ایم ایم
ایف ایم ریڈیو
ریئر فنگر پرنٹ سینسر
فیس ان-لاک

فون کے سینسرس
امبینٹ لائٹ سینسر
جی-سینسر
گائروسکوپ
ای-کمپاس

Tags:

You Might also Like