Type to search

بین الاقوامی

ہند نژاد ڈاکٹر کو ملا مس انگلینڈ کا خطاب

نئی دہلی،3 اگسٹ(آئی اے این ایس) ہند نژاد کی 23 سالہ ڈاکٹر نے مس انگلیڈ کے خطاب کو اپنے نام کیا۔ اس دوڑ میں درجنوں ماڈل تھی۔ لیکن آخر کار تاج انکے سر پر سجا۔ میڈیا رپورٹس کے میں جمعہ کو اسکی معلومات دی ہے۔
ڈیلی میل کی رپورٹس کے مطابق 23 سالہ بھاشا مکھرجی کے پاس میڈیکل کی دو الگ الگ ڈگریاں ہے اور انکا آئی کیو لیول 146 ہے جو انہیں باضابطہ ثابت کرتا ہے انہیں پانچ زبانوں کی معلومات بھی ہے۔
مکھرجی ہندوستان میں پیدا ہوئی تھی اور وہ صرف نو سال کی تھی انکا خاندان برطانیہ میں جاکر بس گیا۔
انہوںنے نوٹھنگم یونیورسٹی سے گریجوشین کیا۔میڈیکل سائنس اور میڈیسن و سرجری دونوں موضوع پر انکے پاس بایچلر ڈگری ہے۔

Tags:

You Might also Like