Type to search

فیشن

ہندوستان کی پہلی میٹا انفلوئنسر کیرا دت

انفلوئنسر کیرا دت

فیشن ڈسک، 10 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہر روز اپ ڈیٹ ہوتی ہے ٹیکنالوجی کے دور میں انٹرنیٹ پر ورچوئل اوتار چھائے ہوئے ہیں- کئی بار تو انسان اور انکے درمیان فرق کرنا بھی مشکل ہوجاتا ہے-

دھیرے دھیرے وہ ورچوئل یعنی مجازی لوگ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہے ہیں- انہیں میٹا انفلوئنسر یا ورچوئل انفلوئنسر کہا جاتا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by K Y R A ✨ (@kyraonig)

 

اب ہندوستان بھی اس کھیل میں شامل ہوگیا ہے، ہندوستان کو بھی اپنا پہلا میٹا انفلوئنسر مل گیا ہے، جنکا نام کیرا دت ہے- پروڈیوسر کے مطابق کائرہ 21 سال کی ہے، وہ تقریبا 100,000 فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام پر بہت مقبول ہو چکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by K Y R A ✨ (@kyraonig)

 

آلٹ بالاجی ایکس ایکس ایکس ان۔سینسرڈ کے ذریعہ سرخیاں بٹورنے والی ماڈل کیرا دت کو ٹاپ سوشل انڈیا بنایا گیا ہے، جو ایک انفلوئنسر مارکیٹنگ پلیٹ فارم ہے- اسے جنوری میں لانچ کیا گیا تھا اور اسے ٹاپ سوشل انڈیا کے بزنس ہیڈ ہمانشو گوئل نے بنایا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by K Y R A ✨ (@kyraonig)

 

کیرا کے بایو میں انہیں ڈریم چینجر، ماڈل اور ٹریولر بتایا گیا ہے-

ورچوئل انفلوئنسر کے سوشل میڈیا فیڈ میں اسے یوگا کرتے، سمندر کنارے موج-مستی کرتے اور سیاحتی پلیس کے سامنے پوز دیتے ہوئے دیکھایا گیا ہے-

کیرا دت نے ایک فیشن شوٹ بھی کیا ہے، گوئل کے لیکڈان پوسٹ کے مطابق کائرہ نے ایک میٹاورس فیشن ویک میں بھی حصہ لیا، جس میں وہ ایسٹی لارڈ، ٹومی ہلفیگر اور ڈولس اینڈ گبانا جیسے بڑے گلوبل نام شامل ہوئے-

کائرہ کی سوئمنگ پول میں مزہ لیتے یا سمندر کنارے مستی کرتے یا جے پور کے مشہور ہوا محل کے سامنے ایک فوٹو شوٹ کے منظر نے انٹرنیٹ یوزرس کو حیران کردیا ہے-

اداکارہ کیرا کی پیدائش کولکتہ میں 12 مارچ 1991 کو ہوئی، اور انہوں نے اپنی اسکولی تعلیم لا مارٹنیر کلکتہ سے ہوئی۔ انکا اصل نام دیبی دت ہے جنہیں ہم اسٹیج پر انہیں کیرا دت سے جانتے ہیں۔

وہ بنگالی ہے۔ کیرا، کنگ فشر ، مرسڈیز ، تھامس اپ ، کلوز۔ اپ ،ایچ سی ایل لیپ ٹاپ ، وائلڈ اسٹون دیو وغیرہ جیسے برانڈز میں دیکھی۔

جو ایک ہندوستانی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں دکھائی دیتی ہیں۔

وہ 2013 میں کنگ فیشر کے مشہور کیلنڈر کی ماڈلز میں سے ایک تھیں۔

انہوں نے رنبیر سنگھ کی فلم راکٹ سنگھ میں ایک چھوٹے رول سے ڈیبیو کیا تھا۔

Tags:

You Might also Like