Type to search

فیشن

یوم آزادی- پہننے یہ آوٹ فٹس اور دیکھیں سب سے الگ

فیشن ڈسک،15اگسٹ(اردوپوسٹ) ہر بار 15 اگسٹ کے آس پاس مارکٹ میں ایک نیا ٹرینڈ دیکھنے کوملتا ہے۔ یوم آزادی کے خاص موقع پر کمپنیاں ترنگے سےانسپائر آوٹ فیٹس اور دیگر چیزیں مارکٹ میں اتارتی ہے۔ اس بار بھی اگر آپ یوم آزادی کو الگ طرح سےمنانا چاہتے ہیں ، لیکن کنفیوزن میں ہے کہ کیا پہننے اور کیا نہیں، تو یہاں ہم آپ کو کچھ لیٹسٹ فیشنبل آوٹ فٹس کےبارےمیں بتانے جارہے ہیں۔
ماڈرن ترنگا ساڑی
ساڑی پہننے کا شوق ہے اور یوم آزادی پر بھی ساڑی میں ہی الگ دیکھنے چاہتے ہیں تو پھر اس بار کھادی کی ٹرائی کلر یعنی ساڑیاں بھی مارکٹ میں آگئی ہے۔ ان ساڑیوں کےساتھ ترنگے والے جیولری بھی مارکٹ میں موجود ہے۔ آپ چاہے تو اپنی پسند کے ترنگے والی ساڑی آرڈر کرسکتی ہیں۔
ترنگا والی کرتیاں
اس بار آپ ہرا، سفید رنگ کا کرتا پہن سکتے ہیں۔ ترنگا کے رنگ سےانسپائر یہ کرتے سے لیکر بلینڈڈیڈ فیبریک میں دستیاب ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ انہیں پہن کر آپ صرف اسٹائلش لگیں گے بلکہ یہ آپ کو گرمی میں ٹھنڈک کا احساس بھی دلائیں گے۔ان کرتوں کے ساتھ آپ ٹرائی کلر ایئرنگس ، چوڑیاں اور دیگر چیزیں پہن سکتی ہے۔
یہ ساڑی بھی کریں ٹرائی
ترنگا ساڑی کے علاوہ آپ گرین اور اورینج کلرکی اس ساڑی کو بھی ٹرائی کرسکتی ہیں۔ یہ ساڑی آپ کے لک میں چارچاند لگا دیں گی۔ اورینج بارڈر اور پللو والی اس ساڑی کے ساتھ آپ چاہے تو اورینج کلر کا بلاؤز کیری کرسکتی ہیں۔ نہیں تو ایورگرین بلیک کلر کا اسٹائلش بلاؤز بھی خوب جمے گا۔
لڑکوں کے لیے وائٹ کرتے
وائٹ کلر ویسے تو ہمیشہ ہی ان رہتا ہے۔ لیکن یوم آزادی کے موقع پر بھی آپ وائٹ کلر کے آوٹ فٹس پہنے جاسکتے ہیں۔ خاص کر لڑکے تو وائٹ کرتوں میں کافی اسمارٹ لگتے ہیں۔

Tags: