Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی سیریل املی کی اداکارہ کرن کھوجے کا بولڈ فوٹو شوٹ

اداکارہ کرن کھوجے

ٹی وی ڈسک، 25 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اسٹار پلس پر نشر ہونے والا مقبول ٹی وی شو املی میں کرن کھوجے نے سنبل توقیر خان یعنی املی کی

ماں میٹھی کا رول نبھا کر لوگوں کے دلوں میں جگہ بنالی-

شو میں بھلے ہی کرن کھوجے ساڑی پہنے ہوئے سیدھی سادھے لک میں نظر آتی ہے، لیکن اصل زندگی میں وہ بے حد گلیمرس ہے-

بتادیں کہ ٹی وی شو املی اسٹار پلس پر 16 نومبر 2020 کو لانچ ہوا رومانٹک سوشل ڈرامہ شو املی بنگالی سیریز ایشٹی کٹم کا ریمیک ہے۔

تصویروں میں اداکارہ کرن کھوجے وائٹ کلر کی ڈیپ نیک ڈریس میں نظر آرہی ہے- انہوں نے کیمرے کے سامنے اپنے حسن کا خوب جلوہ بکھرا ہے- انکے لک پر فینس فدا ہوگئے ہیں-

 

 

 

کرن کھوجے کی ان تصویروں کو خوب لائیک اور شیئر کیا جارہا ہے- ہر کسی کی نظر انکے لک پر ٹک گئی ہے- املی شو میں ہمیشہ سیدھی سادھی دیکھنے والی کرن کا یہ انداز دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ گئے ہیں-

 

اداکارہ کرن کھوجے نے اپنی ان فوٹوز کو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے جسکی فینس تعریف کررہے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kiran Khoje (@kirankhoje3)

 

اس سے پہلے کرن کھوجے نے صرف باتھ روب پہن کر فوٹو شوٹ کروایا تھا جسکے خوب چرچے ہوئے تھے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kiran Khoje (@kirankhoje3)

 

بتادیں کہ کھوجے ایک فلم اور ٹی وی اداکارہ ہے اور دہلی کی رہنے والی ہے- انہوں نے کئی فلموں میں معاون کردار نبھایا ہے- سال 2015 میں آئی فلم تلوار کے ذریعہ انہیں مقبولیت ملی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kiran Khoje (@kirankhoje3)

 

متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی کرن کھوجے کو بچپن سے ہی اداکاری میں دلچسپی تھی، کرن کھوجے نیشنل اسکول آف ڈرامہ، نئی دہلی کے سابق طالب علم ہیں۔

 کھوجے نے ریتیک روشن کی فلم سپر30، ہندی میڈیم ، لو سونیا، ہنٹر، اور کئی فلموں میں کام کیا-
فلموں کے علاوہ کھوجے نے کئی شارٹ فلموں میں کام کرچکی ہے-