Type to search

اسپورٹس

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان

ورلڈ کپ 2023

جانیں کب اور کہاں ہوگا ہند-پاک کا مقابلہ


اسپورٹس ڈسک، 27 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان ہوگیا ہے، بتادیں کہ ٹھیک آج سے 100 دن کے بعد ورلڈ کپ کے میچوں کی شروعات ہوگی-

 

 

کرکٹ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہورہا ہے کہ جب پورا ورلڈ کپ ہندوستان میں کھیلا جائے گا، اس سے پہلے ہندوستان 1987، 1996 اور 2011 کے ونڈے کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرچکا ہے- ممبئی میں منگل کے روز 13ویں ونڈے ورلڈ کپ کا پورا شیڈول جاری کیا گیا-

 

 

 

ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ 5 اکتوبر 2023 کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا-

 

ویسے ورلڈ کپ کی شروعات 5 اکتوبر 2023 سے ہوجائے گی، وہیں ہندوستانی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی-

 

ورلڈ کپ 2023 کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور رنر اپ نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ اس بار یہ پہلا موقع ہوگا جب ہندوستان میں پورے ٹورنامنٹ کھیلے جائیں گے-

 

 

اس بار ٹورنامنٹ میں کل 10 ٹیمیں حصہ لیں گی، پہلی آٹھ ٹیمیں پہلے ہی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کے ذریعہ سے کوالیفائی کرچکی ہے- آخر دو مقام زمبابوے میں کوالیفائر ٹورنامنٹ کے اختتام پر کیا جائے گا، جو 9 جولائی کو ختم ہوگا-

 

 

 

اس بار ہر ٹیم راؤنڈ رابن فارمیٹ میں دیگر 9 ٹیموں سے کھیلے گی، جس میں ٹاپ چار ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرئے گی-

 

 

 

وہیں احمد آباد میں 19 نومبر کو ہوگا ورلڈ کپ کا فائنل، سیمی فائنل ممبئی اور کولکتہ میں بالترتیب 15 اور 16 نومبر کو کھیلے جائیں گے-

 

 

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 شیڈول

دن

تاریخ

ٹیم – 1

بمقابلہ

ٹیم – 2

شہر

جمعرات

5 اکتوبر

انگلینڈ

بمقابلہ

نیوزی لینڈ

احمد آباد

جمعہ

6 اکتوبر

پاکستان

بمقابلہ

کوالیفائر 1

حیدرآباد

ہفتہ

7 اکتوبر

بنگلہ دیش

بمقابلہ

افغانستان

دھرمشالہ

ہفتہ

7 اکتوبر

جنوبی افریقہ

بمقابلہ

کوالیفائر 2

دہلی

اتوار

8 اکتوبر

ہندوستان

بمقابلہ

آسٹریلیا

چنئی

پیر

9 اکتوبر

نیوزی لینڈ

بمقابلہ

کوالیفائر 1

حیدرآباد

منگل

10 اکتوبر

انگلینڈ

بمقابلہ

بنگلہ دیش

دھرمشالہ

چہارشنبہ

11 اکتوبر

ہندوستان

بمقابلہ

افغانستان

دہلی

جمعرات

12 اکتوبر

پاکستان

بمقابلہ

کوالیفائر 2

حیدرآباد

جمعہ

13 اکتوبر

آسٹریلیا

بمقابلہ

جنوبی افریقہ

لکھنؤ

ہفتہ

14 اکتوبر

انگلینڈ

بمقابلہ

افغانستان

دہلی

ہفتہ

14 اکتوبر

نیوزی لینڈ

بمقابلہ

بنگلہ دیش

چنئی

اتوار

15 اکتوبر

ہندوستان

بمقابلہ

پاکستان

احمد آباد

پیر

16 اکتوبر

آسٹریلیا

بمقابلہ

کوالیفائر 2

لکھنؤ

منگل

17 اکتوبر

جنوبی افریقہ

بمقابلہ

کوالیفائر 1

دھرمشالہ

چہارشنبہ

18 اکتوبر

نیوزی لینڈ

بمقابلہ

افغانستان

چنئی

جمعرات

19 اکتوبر

ہندوستان

بمقابلہ

بنگلہ دیش

پونے

جمعہ

20 اکتوبر

آسٹریلیا

بمقابلہ

پاکستان

بنگلور

ہفتہ

21 اکتوبر

انگلینڈ

بمقابلہ

جنوبی افریقہ

ممبئی

ہفتہ

21 اکتوبر

کوالیفائر 1

بمقابلہ

کوالیفائر 2

لکھنؤ

اتوار

22 اکتوبر

ہندوستان

بمقابلہ

نیوزی لینڈ

دھرمشالہ

پیر

23 اکتوبر

پاکستان

بمقابلہ

افغانستان

چنئی

منگل

24 اکتوبر

جنوبی افریقہ

بمقابلہ

بنگلہ دیش

ممبئی

چہارشنبہ

25 اکتوبر

آسٹریلیا

بمقابلہ

کوالیفائر 1

دہلی

جمعرات

26 اکتوبر

انگلینڈ

بمقابلہ

کوالیفائر 2

بنگلور

جمعہ

27 اکتوبر

پاکستان

بمقابلہ

جنوبی افریقہ

چنئی

ہفتہ

28 اکتوبر

کوالیفائر 1

بمقابلہ

بنگلہ دیش

کولکتہ

ہفتہ

28 اکتوبر

آسٹریلیا

بمقابلہ

نیوزی لینڈ

دھرمشالہ

اتوار

29 اکتوبر

ہندوستان

بمقابلہ

انگلینڈ

لکھنؤ

پیر

30 اکتوبر

افغانستان

بمقابلہ

کوالیفائر 2

پونے

منگل

31 اکتوبر

پاکستان

بمقابلہ

بنگلہ دیش

کولکتہ

چہارشنبہ

1 اکتوبر

نیوزی لینڈ

بمقابلہ

جنوبی افریقہ

پونے

جمعرات

2 نومبر

ہندوستان

بمقابلہ

کوالیفائر 2

ممبئی

جمعہ

3 نومبر

کوالیفائر – 1

بمقابلہ

افغانستان

لکھنؤ

ہفتہ

4 نومبر

انگلینڈ

بمقابلہ

آسٹریلیا

احمد آباد

ہفتہ

4 نومبر

نیوزی لینڈ

بمقابلہ

پاکستان

بنگلور

اتوار

5 نومبر

ہندوستان

بمقابلہ

جنوبی افریقہ

کولکتہ

پیر

6 نومبر

بنگلہ دیش

بمقابلہ

کوالیفائر – 2

دہلی

منگل

7 نومبر

آسٹریلیا

بمقابلہ

افغانستان

ممبئی

چہارشنبہ

8 نومبر

انگلینڈ

بمقابلہ

کوالیفائر 1

پونے

جمعرات

9 نومبر

نیوزی لینڈ

بمقابلہ

کوالیفائر 2

بنگلور

جمعہ

10 نومبر

جنوبی افریقہ

بمقابلہ

افغانستان

احمد آباد

ہفتہ

11 نومبر

ہندوستان

بمقابلہ

کوالیفائر 1

بنگلور

اتوار

12 نومبر

انگلینڈ

بمقابلہ

پاکستان

کولکتہ

اتوار

12 نومبر

آسٹریلیا

بمقابلہ

بنگلہ دیش

پونے

چہارشنبہ

15 نومبر

سیمی فائنل – 1

ممبئی

جمعرات

16 نومبر

سیمی فائنل – 2

کولکتہ

اتوار

19 نومبر

فائنل

احمد آباد