Type to search

ٹی وی اور فلم

مشہور گلوکار جسٹن بیبر شدید بیماری میں مبتلا، سوشل میڈیا پر شیئر کیا درد

ہالی ووڈ،11جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کینیڈین نژاد امریکی پاپ سنگر جسٹن بیبر نے بتایا کہ وہ ایک گلے کے انفیکشن سے متاثر ہے، جسکے بارے میں انہیں حال ہی میں پتہ چلا ہے۔ یہ انفیکشن عام طور پر (لايم) کیڑوں سے پھیلنے والے بیکٹریا کی وجہ سے ہوتا ہے۔

سی این این ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ جسٹن بیبر نے یہ معلومات انسٹاگرام کے ذریعہ دی۔

یکم مارچ 1994 میں لندن میں پیدا ہوئے جسٹن ڈریو بیبر نے لکھا، جہاں کئی لوگ کہہ رہے ہیں کہ جسٹن بیبر کنے برے دیکھ رہے ہیں۔ وہ اس بات سے بے خبر ہے کہ مجھے حال ہی میں اپنے ایک انفیکشن بیماری سے مبتلا ہونے کے بارے میں پتہ چلا ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ دائمی (طویل مدتی بیماری) ایک سنگین مسئلہ سے گذر رہا ہوں، جس نے میری جلد ، دماغ کی فعالیت، توانائی اور پورے صحت کو بہت متاثر کیا۔

یہ خبر سامنے آنے کے بعد جسٹن کے فینس بے حد مایاوس ہے۔ بتادیں کہ جسٹن نے پچھلے سال ممبئی میں لائیو کنسرٹ کیا تھا، جس میں ہزاروں لوگوں کی بھیڑ جمع ہوئی تھی۔بتادیں کہ ان کا پہلا البم مائی ورلڈ ، نومبر 2009 میں ریلیز ہوا تھا۔

While a lot of people kept saying justin Bieber looks like shit, on meth etc. they failed to realize I’ve been recently diagnosed with Lyme disease, not only that but had a serious case of chronic mono which affected my, skin, brain function, energy, and overall health. These things will be explained further in a docu series I’m putting on YouTube shortly.. you can learn all that I’ve been battling and OVERCOMING!! It’s been a rough couple years but getting the right treatment that will help treat this so far incurable disease and I will be back and better than ever NO CAP

Tags: