Type to search

فیشن

اداکارہ زینڈیا نے اپنی اسٹرپ ہارٹ ڈریس کے ساتھ یوں دیکھایا بولڈنیس کا نیا اسٹائل

اداکارہ زینڈیا

فیشن ڈسک، 26 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) چائلڈ ماڈل اور بیک اپ ڈانسر کے طور پر اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ اور سنگر زینڈیا کی اسٹائلش فوٹو زیر بحث ہے۔

لائف میں کبھی اداکارہ زینڈیا سے ملنے کا موقع ملتا ہے تو ان کے فینس ان سے صرف ایک ہی سوال پوچھنا چائیں  گے کہ وہ اپنے فینس کو ان بولڈ اداؤں سے کب تک دیوانہ بناتی رہیں گی؟

بتادیں کہ جب بھی زینڈیا کو دیکھتے ہی لگتا ہے کہ وہ اس ڈریس میں اس سے زیادہ ہاٹ نہیں دیکھ سکتی ہے-
تبھی وہ ایسا بالکل سے موڑ جاتی ہے اور اپنے فینس کو دیکھاتی ہے کہ وہ کیسے ہاٹ اور بولڈ دیکھ سکتی ہے-

ٹیموتھی چالمیٹ کے ساتھ اپنی نئی فلم ڈیون کی پارٹی میں پہنچی تھی- زینڈیا نے پارٹی کے لیے جو ڈریس منتحب کی تھی وہ بالکل ہی الگ تھی-

انہوں نے شیر فیبریک میں ایک اسٹرپ ڈریس پہنی ہوئی تھی- جس پر بے حد ہی خوبصورت انداز ایک دل ڈیزائن کیا ہوا تھا- جس میں وہ پرکشش لگ رہی تھی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nensi Dojaka (@nensidojaka)

 

یہی نہیں، انہوں نے اپنے بولڈ لک کو اور بھی ہاٹ بنانے کے لیے سائیڈ مانگ نکال کر ہیراسٹائل بنایا ہوا تھا- اور شائنی آئی میک اپ میں وہ بے حد ہاٹ لگ رہی تھی-

وہیں وہ فلم کے پریمیئر میں وہ وائٹ ریک اونس گاؤن میں پہنچی جو بالکل الگ تھا انکا انداز-

زینڈیا حال ہی میں وینس فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر پہنچی تو وہ اپنے پہلے لکس سے بالکل الگ تھی- انہوں نے ڈاٹیڈ کو-آرڈ سٹ ڈریس پہنی ہوئی تھی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zendaya (@zendaya)

 

یہ میرون کلر کی ڈریس ان پر خوب جچ رہی تھی اس میں سب سے الگ لک اس بار انہوں نے اپنے بالوں کو دیا-
وینس فلم فیسٹیول میں زینڈیا نے ایک لک اور پہنا ہوا تھا،انہوں نے نیوز کلر کی ڈریس پہنی تھی اسکے ساتھ 93کیرٹ کا ایمرلڈ کا نیکلیس پہنا ہوا تھا-

زینڈیا میری اسٹومر کولمین کی پیدائش یکم ستمبر 1996 کو اوکلینڈ ، کیلیفورنیا میں ہوئی- وہ ایک امریکی اداکارہ اور سنگر ہے-

زینڈیا نے اپنے کیریئر کا آغاز چائلڈ ماڈل اور بیک اپ ڈانسر کے طور پر کیا۔

اداکارہ زینڈیا نے اپنے کیریئر کا آغاز میسی ، میرونز اور اولڈ نیوی کے فیشن ماڈل کے طور پر کیا۔

سال 2013 میں زینڈیا نے سپر بڈیز میں کام کیا، اسکے بعد سال 2017 میں سپائیڈر-مین :ہوم کمینگ، او دی گریٹسٹ شومین فلم میں نظر آئی-

سال 2018 میں ڈک ڈک گوز، اسمال فٹ، سال 2019 میں سپائیڈر-مین :فار فرم ہوم، جیسی فلموں میں کام کیا، انکی آنے والی فلم کی بات کریں تو وہ جلد سپائیڈر۔مین : نو وے ہوم میں نظر آئیگی-

زینڈیا فلموں کے علاوہ ٹی وی پر بھی کام کیا، سال 13-2010 تک ڈیزنی چینل کے شو شیک اٹ اپ میں نظر آچکی ہے-