Type to search

ٹی وی اور فلم

اسکارلیٹ جوہانسن کے بولڈ لک نے انٹرنیٹ پر مچایا ہنگامہ

اسکارلیٹ جوہانسن

ہالی ووڈ ڈسک،27مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہالی ووڈ کی ماہر اور بولڈ اداکاراؤں میں سے ایک اسکارلیٹ انگرڈ جوہانسن اپنی فلموں کے ساتھ اور بولڈ لکس کی وجہ سے بھی بحث میں رہتی ہے۔

حال ہی میں اسکارلیٹ کی یہ ہاٹ تصویر انٹرنیٹ کی دنیا میں کہرام مچا رہی ہے۔

ایونجرس، کیپٹن امریکہ اور بلیک ونڈو جیسی ایکشن فلمز میں اپنا جلوہ دیکھا چکی اسکارلیٹ کی یہ بولڈ انداز سے بھری تصویریں وائرل ہورہی ہے۔ اسکارلیٹ کے فینس بھی ان سبھی تصویروں کو دیکھنے کے بعد آپ بھی مدہوش ہوجائیں گے۔ اسکارلیٹ اس تصویر میں بے حد ہاٹ اور سیکسی لگ رہی ہے۔ اسکارلیٹ کی ایک جھلک پانے کے لیے انکے فینس سوشل میڈیا پر انتظار کرتے رہتے ہیں۔ اسکارلیٹ فوربس میگزین کے کور پر 100 بار سے ذیادہ بار رہ چکی ہے۔

اداکارہ اسکارلیٹ جوہانسن کی پیدائش نیویارک شہر میں 22 نومبر ، 1984 ء کو ہوئی۔ انکے والد کارسٹن اولف جوہانسن ایک ڈینش سب کا آرکیٹیکٹ ہے جس کا تعلق کوپن ہیگن سے ہے۔ اور انکی ماں میلانی سلون ایک پروڈیوسر ہے ۔ اور دادا ایجنر جوہانسن ایک اسکرین رائٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ انکی بڑی بہن ہے جسکا نام ونیسا ہے۔ جو ایک اداکارہ ہے۔

فوٹو اسکارلیٹ جوہانسن کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

Image credit: Instagram
Tags:

You Might also Like