Type to search

ٹی وی اور فلم

حنا خان کی بکنی تصویر ہوئی وائرل

ٹی وی ڈسک،30مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن ہے، اور ابھی لوگ گھر میں رہ کر الگ الگ طریقوں سے وقت گذار رہے ہیں۔ اس درمیان ٹی وی کی دنیا سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی حنا خان لگاتار سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو نظر آرہی ہے۔ حال ہی میں حنا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کچھ پرانی تصویر شیئر کی ہیں۔ جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

I need my licence to chill BACCCCKKKKKKK #BeachLove #ThrowBack

A post shared by HK (@realhinakhan) on

 

حنا خان ان فونو میں بیچ پر بکنی پہنے نظر آرہی ہے۔ ساتھ ہی اداکارہ خوب مستی بھی کررہی ہے۔ حنا نے ان تصویروں اور اورینج کلر کی بکنی پہنی ہوئی ہے۔ اداکارہ نے اپنے یہ فوٹو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، مجھے دوبارہ چل کرنے کا اپنا لائسنس واپس چاہیئے۔ حنا خان کی ان تصویروں پر فینس خوب کمنٹ کررہے ہیں اور اپنی ردعمل دے رہے ہیں۔

 

بتادیں کہ حنا خان نے ٹی وی کی دنیا میں یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، سے زبردست پہچان بنائی۔ اسکے بعد وہ خطروں کے کھلاڑی اور بگ باس 13 جیسے ریالٹی شو میں بھی ہاتھ آزماتی دیکھی۔

Tags:

You Might also Like