Type to search

ٹی وی اور فلم

حنا خان کی بولڈ تصویر دیکھ دیوانے ہوئے روہن مہرا اور پرتھ سمتھان

فلمی ڈسک،4جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کی دنیا کی مشہور اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے۔ گذشتہ دنوں ہی حنا خان نے ایک بعد ایک لگاتار پوسٹ شیئر کرکے لوگوں کو نسرگ طوفان سے بچنے کی ہدایت دی تھی۔ اس درمیان حنا خان کی ایک تصویر ٹاک آف دی ٹاؤن بن چکی ہے۔ اس تصویر میں حنا خان بولڈ لک میں نظر آرہی ہے۔ اس تصویر کے سامنے آتے ہی ٹی وی انڈسٹری کے کئی ہینڈسم اس حسینہ کی اداؤں کو دیکھ کر ان کے دیوانے ہوگئے ہیں۔ تو وہیں انکے خاص دوست نکول مہتا نے تو انکی ٹانگ کھیچ لی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

💥

A post shared by HK (@realhinakhan) on

 

یہ تصویر حنا خان کے پرانے فوٹو شوٹ کی ہے۔ اس تصویر میں حنا خان نے پروفیشنل آوٹ فٹ کو بے حد ہی بنداس انداز میں کیری کیا ہوا ہے۔ کچھ ہی وقت پہلے سامنے آئی تصویر کو اب تک ساڑھے تین لاکھ سے بھی ذیادہ لائیکس مل چکے ہیں۔ پرتھ سمتھان سے لیکر روہن مہرا ، ارجن بجلانی اور رشمی دیسائی نے اس صویر کے لیے حنا خان کی خوب تعریف کی ہے۔ وہیں نکول مہتا نے اداکارہ کی ٹانگ کھینچتے ہوئے کمنٹ کیا ہے۔ کیا ڈینڈرف نے کیا تہمیں پریشان ؟ نکول مہتا نے یہ کمنٹ اس وجہ سے کیا ہے کیونکہ لیٹسٹ تصویر میں حنا خان کا ایک ہاتھ انکے سر کے پاس ہیں۔

Tags:

You Might also Like