Type to search

فیشن

بلیک آوٹ فٹ میں بے خوبصورت لگ رہی ہے حنا خان

فیشن ڈسک،(اردو پوسٹ ڈاٹ کام) ٹی وی کی سب سے مقبول اداکاراؤں میں سے ایک حنا خان اب جلد ہی بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہے۔ حنا، سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو ہے اور آئے دن اپنی اسٹائلش فوٹوز کے ذریعہ فینس اور فالورس کو فیشن ٹپس دیتی رہتی ہے۔
حنا خان کا لیٹسٹ انداز اس بات کا ثبوت ہے کہ حنا، فیشن دیوا بننے کی راہ پر ہے۔ انکی اس بلیک اینڈ وائٹ ڈریس پر ایک نظر ڈالیے جسے انہوں نے پورے اعتماد کے ساتھ بہترین طریقے سے کیری کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

In a Gentle way, you can shake the world 💃

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan) on


حنا کے انداز کی بات کریں تو انہوں نے ہاف این ہاف ڈریس پہنی ہے جسکاایک ہاف بلیک کلر کے فارمل بلیزر کے انداز میں ہے جبکہ دوسرے ہاف میں حنا نے بلیک اور وائٹ اسٹائلس والی اسپاگیٹی اسٹائل ڈریس پہن رکھی ہے۔

بلیک کلر کے پمپ ہیلس اور گلیمرس میک اپ کے ساتھ حنا خان نے اپنی اس بے حد الگ ڈریس کو کیری کیا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ اس مختلف انداز والی ڈریس میں بھی بے حد سیکسی لگ رہی ہے حنا خان۔
حنا کی اس تصویر پر نظر ڈالیں ۔ بے حد معمولی انداز میں بھی کتنی خوبصورت لگ رہی ہے حنا۔ پلین شارٹ ڈریس کو ڈینم جیکٹ اور بلیو اینڈ وائٹ کینوس شوز کے ساتھ کیری کیا ہے حنا خان نے، کیزویل آوٹنگ کے لحاظ سے یہ انداز بالکل پرفیکٹ ہے۔