Type to search

فیشن

اپنے ڈریس کو بنانا ہے خاص ، ٹرائی کرے ہالٹرنیک بلاؤز ڈیزائن

ہالٹر نیک ڈیزائن

فیشن ڈسک/3اگسٹ (اردوپوسٹ) پارٹی میں جانے کے لیے آپ ہالٹر نیک ڈیزائن ٹرائی کرسکتے ہیں۔ کہیں بھی جانا ہو تو آپ کا ہمیشہ من کرتا ہے کہ آپ ہی سب سے خوبصورت نظر آئیں اور اسکے لیے آپ مہنگی سے مہنگی ڈریس بھی خریدتی ہونگی۔

عموما دیکھنے میں آتا ہے کہ خواتین کوئی بھی ڈریس خریدتے وقت اسکے کلر، فیبرک اور پیٹرن پر غور کرتی ہے۔ لیکن بلاؤز کی طرف انکا دھیان کم ہی جاتا ہے۔ ایسے میں آپ بہترین ڈریس لینے سے چک جاتی ہے۔

ہالٹر نیک ڈیزائن۔ شردھاکپور اور یامی گوتم

دراصل کسی بھی ڈریس میں چاہے وہ ڈیزائن ویر ہویا ویسٹرن، اگر بلاؤز یا ٹاپ کے ڈیزائن پر دھیان دیا جائے تو پورا لک ہی بدل جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک نیک ڈیزائن ہے ہالٹر نیک ڈیزائن۔

اس میں آپ کو کئی طرح کے پیٹرن دیکھنے کو ملیں گے۔ جو آپ کے آوٹ فٹ کو ٹرینڈی بناسکتی ہے۔

یقین مانیں کہ اگر آپ ہالٹر نیک ڈیزائن بلاؤز یا ٹاپ لیتی ہے تو پھر آپ کو مایوس نہیں ہونا پڑے گا۔

تو چلیں جانتے ہیں اس ہالٹر نیک کے الگ الگ ڈیزائن کے بارے میں۔

یک کا یہ ڈیزائن صرف فرنٹ سے ہی نہیں، بیک سے بھی اتناہی خوبصورت لگتا ہے ضروری نہیں ہے کہ یہ نیک ڈیزائن آپ بلاؤز یا ٹاپ کے ساتھ ہی کیری کریں۔

آپ کئی دوسرے آوٹ فٹس کے ساتھ بھی اس نیک ڈیزائن کو ٹرائی کرسکتی ہے۔اکثر کئی فلمی اداکارائیں اس لک میں نظر آتی ہے ۔ یامی گوتم ، جنکا اسٹائل بھی کافی اچھا ہے۔

نے بھی اس لک میں بیک لیس ہالٹر نیک ڈیزائن کا وائٹ اینڈ بلیک اسٹرائپ جمپ سوٹ پہنا ہے۔ یامی کےاس آوٹ فٹ سے انسپریشن لیکر آپ بھی بیک لیس ہالٹر نیک ڈیزائن کو کیزول سے لیکر ہالی ڈے میں آسانی سے پہن سکتے ہیں۔ اور اسٹائلش دیکھ سکتی ہے۔

ہالٹر نیک ٹاپ

اگر آپ کسی پارٹی کے لیے ہالٹر نیک کو پہننا چاہتی ہے تو آپ کریپ ٹاپ کے ساتھ پینٹ بھی کیری کرسکتی ہے۔

شردھا کپور نے بھی اس لک میں سلور کلر کا ہالٹر ٹاپ پہنا ہے۔ جسے انہوں نے پرپل اسٹریٹ پینٹ اور سلور اسٹیلوٹاس کے ساتھ ٹیم اپ کیا ہے۔ شردھا کا یہ لک بے حد ایلیگینٹ اور اسٹائلش رہا ہے۔

Tags: