Type to search

ٹی وی اور فلم

ڈیزائنر گانے میں گرو رندھاوا، یو یو ہنی سنگھ اور دیویا کھوسلا کمار کی جوڑی

گانا ڈیزائنر

فلمی ڈسک، 20 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بھوشن کمار کولابریشن کے تحت گرو رندھوا اور یو یو ہنی سنگھ کو موسٹ اینٹی سپیٹیڈ ٹریک ڈیزائنر کے لیے ساتھ لیکر آئے ہیں۔ ہائی ریٹیڈ گبرو، پٹولا، لاہور، ڈانس میری رانی، اور کئی ہٹ گانوں کے بعد گرو رندھوا نے ہنی سنگھ کے ساتھ ہاتھ ملایا،جو اپنے مقبول ہٹ بلو آئیز، دیسی کلاکار ، اروشی کے لیے جانے جاتے ہیں۔

اسکے علاوہ سیاں جی، میں وے ٹی۔سیریز لیبل کے تحت بھوشن کمار کے گانے ڈیزائنر کے ساتھ دھمال مچانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Guru Randhawa (@gururandhawa)

 

اس کولابریشن کے تحت دو پنجابی میوزک سینسیشن دیویا کھوسلا کمار کے گانا ڈیزائنر کے لیے ایک ساتھ آرہے ہیں۔

 

دیویا کھوسلا کمار کی موجودگی نے اس گانے میں چار چاند لگا دیئے ہیں۔ اس میوزک ویڈیو کو مہر گلاٹی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Spotify India (@spotifyindia)

 

ناظرین اس سے دھماکے کی امید کرسکتے ہیں کیونکہ گانا ڈیزائنر ایک ایسا سکیل اور ویژول دیکھنے کو ملے گا جسے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ہے۔ اس گانے کا سیٹ میں لائٹینگ اور ٹریک کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ گرو رندھوا کے گانے کے بول لکھے ہیں اور ہنی سنگھ نے سیگنیچر ریپ کے بول لکھے ہیں، وہیں دونوں موسیقار نے ٹریک کو کمپوز کیا ہے جو آپ کو اپنے پیرو پر تھرکنے پر مجبور کردے گا۔

بھوشن کمار کہتے ہیں، “ڈیزائنر ایک بین الاقوامی میوزک ٹریک سے کم نہیں ہے اور اس میں پوری طرح سے گلوبل اور وائبس ہے۔

اس گانے کے لے گرو رندھوا ، یو یو ہنی سنگھ اور دیویا کھوسلا سے بہتر کوئی نہیں ہے، ان سبھی کے نام ریکارڈ توڑ ہٹس ہے۔

دیویا کھوسلا کمار کہتی ہیں، ڈیزائنر پر کام کرنے کا تجربہ بہت شاندار اور دلچسپ رہا ہے- گانے کی ٹائٹل کی طرح اس گانے میں میں نے بے حد ہی شندار ڈیزائنر آوٹ فٹس پہنے ہیں-

ہنی سنگھ کہتے ہیں ‘ڈیزائنر’ میں میوزک سے لے کر ویژول تک سب کچھ بہت ہی حیرت انگیز ہے! مجھے اس بات کا بے صبری سے انتظار ہے کہ ناظرین اس تعاون پر کیسے ردعمل دیتے ہیں-

گرو رندھوا کہتے ہیں، مجھے بے حد خوشی ہے کہ بھوشن کمار نے ایسے دو لوگوں کو ساتھ لایا ہے جسکا فینس بے صبری سے انتظار کررہے تھے- ہم ناظرین کے ردعمل کے لیے تیار ہے اور ہمیں امید ہے کہ وہ اس ٹریک کا مزہ لیں گے-

یہ گانا اب ٹی-سیریز کے یوٹیوب چینل پر دستیاب ہے-

Tags:

You Might also Like