Type to search

ٹی وی اور فلم

جھانوری کپور کی فلم گنجن سکسینا دی کارگل گرل’ کا پہلا پوسٹر جاری

ممبئی،29اگسٹ(اردوپوسٹ ڈاٹ کام) سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بالی ووڈ میں ڈیبیو کے بعد آئے دن  سرخیوں میں بنی رہتی ہے۔ جھانوری کپور ’دھڑک‘ کے بعد کسی اور فلم میں تو دیکھائی نہیں دی ہے لیکن کئی فلموں سے انکا نام ضرور جوڑا ہے۔ اگر آپ بھی انکی اگلی فلم کا انتظار کررہے ہیں تو آپ کا انتظار فائنلی زیادہ ہوچکا ہے۔ جھانوی کپور کی آنے والی فلم ‘گنجن سکسینا : دی کارگل گرل‘ کاپہلا پوسٹر سامنے آچکا ہے۔ حال ہی میں جھانوی کی اس آنے والی فلم کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ہے۔ اس پوسٹر میں جھانوری بالکل ہٹکے نظر آرہی ہے۔ وہیں اس فلم کے پوسٹرس جتنے خوبصورت ہے اتنی ہی دلچسپ ہے اسکی کہانی۔

پروڈیوسر۔ ہدایتکار کرن جوہر نے کچھ وقت پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ ہندوستان کی بہادر بیٹی گنجن سکسینا کی زندگی پر مبنی فلم بنانے جارہے ہیں۔ دھرما پروڈکشن نے بینر تلے بنی اس فلم کی تصویریں جب لیک ہوئی تھی تو ہر کوئی جھانوی کا لک دیکھنے کے لیے بیتاب تھا۔

یہ فلم 13 مارچ 2020 کو سینما گھر پہنچے گی۔

Tags:

You Might also Like