Type to search

ٹی وی اور فلم

کارتیک آریان کی دیوانی ہوئی یہ لڑکی، سب کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر کیا پرپوز

فلمی ڈسک،28ستمبر(اردو پوسٹ ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکار کارتیک آریان کی فلمی فین فالوئینگ لگاتار بڑھتی جاری ہے۔ انکا پھر سے ایک ویڈیو وائر ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں انکی فین گھٹنوں کے بل بیٹھ کر پرپوز کرتی ہوئی دیکھ رہی ہے۔ کارتیک آریان کا یہ ویڈیو اب سوشل میڈیا پر سرخیوں بٹور رہی ہے۔ ان کے اس ویڈیو کو فلمی گیان، نام کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا ہے۔ فینس کو کارتیک کا یہ ویڈیو خوب پسند آرہا ہے۔ اس ویڈیو کو 5 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے۔ اور اسے دیکھنے کا سلسلہ لگاتار بڑھتا ہی جارہا ہے۔

کارتیک آریان کے اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ لڑکی کو سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں لیکن وہ نہیں مان رہی ہے۔ کارتیک آریان نے بعد میں جاکر اسکے ساتھ سیلفی بھی کھینچائی ۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب انکا کوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے ، اس سے پہلے بھی انکے کئی ویڈیو وائرل ہوئے ہیں۔ گذشتہ دنوں کارتیک آریان کا ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ جس میں ایک لڑکی اچانک سےانکے گال پر کھینچ دیتی ہے۔ اس ویڈیو کو کارتیک آریان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے خود شیئر کیا تھا۔

فینس کارتیک آریان کے اس ویڈیو پر خوب تبصرے کررہے ہیں۔ اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو کارتیک آریان جلد ہی بھومی پیڈ نیکر اور اننیا پانڈے کے ساتھ فلم ’پی پتنی اور وہ’ میں نظر آنے والے ہیں۔ یہ فلم اسی سال 6 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔ اسکے علاوہ کارتیک آریان دوستانا 2، میں نظر آئیں گے۔

Tags:

You Might also Like