Type to search

ٹیکنالوجی

جیونی کے دو اسمارٹ واچ، اسٹائل فٹ جی ایس ڈبلیو6 اور جی ایس ڈبلیو8 لانچ

اسٹائل فٹ جی ایس ڈبلیو6

اسٹائل فٹ جی ایس ڈبلیو6 اور اسٹائل فٹ جی ایس ڈبلیو8 لانچ
آئی پی68 واٹر پروف
جی ایس ڈبلیو8 کی قیت 3499 روپے اور جی ایس ڈبلیو6 کی 2999 روپے


ٹیکنالوجی ڈسک، 26 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) جیونی نے اپنی دو نئی اسمارٹ واچ اسٹائل فٹ جی ایس ڈبلیو6 اور اسٹائل فٹ جی ایس ڈبلیو8 کو لانچ کردیا ہے-
ان اسمارٹ واچ میں کالنگ کا فیچر دیا گیا ہے- جی ایس ڈبلیو8 میں کالنگ کے لیے مائیک کا سپورٹ ہے-
جی ایس ڈبلیو8 کی قیت 3499 روپے ہے- اور جی ایس ڈبلیو6 کی 2999 روپے ہے-
اس سے پہلے چینی کمپنی نے پچھلے مہینے اسٹائل فٹ جی ایس ڈبلیو7 اسمارٹ واچ کو ہندوستان میں لانچ کیا تھا-
دونوں نئی اسمارٹ واچ میں عام فیچرس ہیں مگر انکے ڈیزائن الگ ہے – جیونی اسٹائل فٹ جی ایس ڈبلیو6 ایک اسکوائر شکل کے واچ فیس کے ساتھ آتی ہے-
وہیں اسٹائل فٹ جی ایس ڈبلیو8 ایک سرکل (گول) ڈائل کے واچ فیس کے ساتھ آتی ہے-

 

 

جیونی اسٹائل فٹ جی ایس ڈبلیو6 اور جی ایس ڈبلیو8 کے فیچرس
اسمارٹ واچ بلوٹوتھ کے ذریعہ فون سے جڑتی ہے-
ساؤنڈ کوالٹی کافی واضح اور آرام دہ ہے-
دونوں نئی اسمارٹ واچ میں ایک جیسے فیچرس ہیں مگر انکے ڈیزائن الگ ہیں-
ان میں ایس پی او 2 مانیٹر، ہارٹ ریٹ مانیٹر ، سلیپ ٹریکر ، کیلوری میٹری کے علاوہ اور بھی کئی فیچرس دی گئی ہے-
جی ایس ڈبلیو6 اور جی ایس ڈبلیو8 میں ایک بلٹ ان اسپیکر اور ایک مائیکرو فون بھی دیا گیا ہے-
اسمارٹ فون سے جڑنے پر واچ سیدھے ان کمنگ کال لینے کی سہولت دیتا ہے-
جیونی اسٹائل فٹ جی ایس ڈبلیو6 ایک اسکوائر واچ فیس کے ساتھ ہے وہیں جی ایس ڈبلیو8 ایک گول ڈائل کے ساتھ ملے گی-

میوزک کنٹرول اور پلے بیک کے علاوہ آلات کو ہیڈ فون یا نیکڈ بینڈ سے بھی جڑا جاسکتا ہے-
جی ایس ڈبلیو8 اسمارٹ واچ بڑا ماڈل ہے- اس میں یوزر کو 30 گانے اسٹور کرنے کی صلاحیت ملے گی-
دیگر سہولت- آوٹ ڈور رن ، ان ڈور رن ، انڈور واک ، آوٹ ڈور واک ، ہائیکنگ ، سیڑی اسٹیپر سائیکل ، روئنگ مشین جیسے ملٹی اسپورٹس موڈ بھی ہیں-
اسٹور گانوں کو آف لائن بھی پلے کیا جاسکتا ہے-
پیڈومیٹر ، کیمرا کنٹرول ، ماہواری سائیکل ٹریکر ، کیلوری کاؤنٹر ، فائینڈ مائی فون ،

 

جیونی اسٹائل فٹ جی ایس ڈبلیو6 اور جی ایس ڈبلیو8 کی قیمت اور دستیابی

جی ایس ڈبلیو8 کی قیمت جی ایس ڈبلیو6 سے تھوڑی ذیادہ ہے-
یہ واچ بلیک اور لیدر اسٹرپ کے ساتھ ایک سینا براؤن ویرینٹ میں دستیاب ہے-
اسے بلیک ماڈل کی قیمت 3499 روپے ہے جبکہ سینا براؤن کی قیمت 3799 روپے میں دستیاب ہے-

جی ایس ڈبلیو6 کو کافی کفایتی قیمت پر لانچ کیا گیا ہے- یہ 2999 روپے میں آتی ہے- یہ صرف میٹ لیک کلر میں دستیاب ہے- اسے ایمیزون پر خریدا جاسکتا ہے-

جی ایس ڈبلیو 6 واچ کا اسکرین سائز 4.3سنٹی میٹر
کورڈ اسکرین 2.5 ڈی
جی ایس ڈبلیو 6 واچ کے اسپورٹس موڈ –
واکینگ ، سائیکلنگ ، رنینگ ، باسکٹ بال ، فٹ بال ، بیڈمنٹن ، سوئمنگ ، روپ اسکیپنگ –
دیگر فیچرس – گراویٹی سینسر ، الارم ، اسٹاپ واچ ، کیلنڈر ، موسم کا حال ، کاؤنٹ ڈاؤن ، بریتھ ورزش
آئی پی68 واٹر پروف
اسمارٹ نوٹیفیکیشن – کال ، ایس ایم ایس ، واٹس ایپ ، فیس بک ، ای-میل
ریموٹ کیمرا کنٹرول
مانیٹر بلڈ آکسیجن لیول (ایس پی او2)
کال ریکارڈ ، ڈائیل پیڈ ، فون کے رابطے
بلوٹوتھ کالنگ اور میوزک

جی ایس ڈبلیو 8 واچ کا اسکرین سائز 3.25 سنٹی میٹر
کورڈ اسکرین 2.5 ڈی
جی ایس ڈبلیو 6 واچ کے اسپورٹس موڈ –
آوٹ ڈور رن ، آوٹ ڈور واک ، انڈور رن ، انڈور واک ، ہائکینگ ، اسٹیر اسٹیپر ، آوٹ ڈور سائکل ، روئنگ مشین
دیگر فیچرس – گراویٹی سینسر ، الارم ، اسٹاپ واچ ، کیلنڈر –
آئی پی68 واٹر پروف
اسمارٹ نوٹیفیکیشن – کال ، ایس ایم ایس ، واٹس ایپ ، فیس بک ، ای-میل
کیلوری میٹر اور پیڈومیٹر
ریموٹ کیمرا کنٹرول
بلٹ ان مائیک اور اسپیکر
بلوٹوتھ کالنگ اور میوزک

دونوں واچ کی بیٹری لائف
جی ایس ڈبلیو6 میں 220ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے-
کمپنی کے مطابق واچ 5 دن تک چلے گی-
اسٹائنڈ بائی ٹائم 15 دن
استعمال کرنے کا ٹائم 10 دن
بلوٹوتھ ورژن 5.1

جی ایس ڈبلیو8 میں 300ایم اے ایچ کی بیٹری دی گی ہے-
کمپنی کے مطابق واچ 7 دن تک چلے گی-
اسٹائنڈ بائی ٹائم 18 دن
استعمال کرنے کا ٹائم 10 دن
بلوٹوتھ ورژن 5.1