Type to search

تلنگانہ

جی ایچ ایم سی نتائج میں ٹی آر ایس کو سبقت، بی جے پی دوسری بڑی جماعت

حیددرآباد، 4 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) حیدرآباد گریٹر میونسپل کارپوریشن کی کاؤنٹنگ میں تلنگانہ کی حکمراں جماعت تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری ہے۔ حالانکہ انتخابات میں بی جے پی کے ابھر کر سامنے آنے کی وجہ ٹی آر ایس کی جیت کا جشن بدمزہ پڑ گیا ہے۔

جی ایچ ایم سی کے نتائج میں ٹی آر ایس پارٹی کو 55سیٹیں اور بی جے پی کو 48 اور اے آئی ایم آئی ایم کو 44 سیٹیں ملی ہے۔ جبکہ کانگریس کو صرف 2سیٹیں ملی ہیں۔ بتادیں کہ 150 نشستوں کے لئے 1،122 امیدوار میدان میں تھے۔

سال 2016 کے انتخابات میں ، حکمران ٹی آر ایس نے 99 نشستیں جیتی تھی۔ اے آئی ایم آئی ایم نے 44 ، بی جے پی نے چار ، کانگریس کو دو اور تیلگو دیشم پارٹی نے ایک نشست حاصل کی تھی۔

ایم آئی ایم پارٹی نے 44 سیٹوں پر جیت درج کی ہے۔ جنکی تفصیلات اسطرح ہیں۔

ایم آئی ایم پارٹی نے ان انتخابات میں کل 51 سیٹوں پر الیکشن لڑا تھا۔

وارڈ نمبر 26 – اولڈ ملک پیٹ سے مجلس کے امیدوار ڈاکٹر جوریہ فاطمہ نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے پی شالینی / کانگریس سے ویرامنی / بی جے پی سے کناکابولنا رینوکا نے انتخابات لڑا تھا-

وارڈ نمبر 27 –  اکبر باغ سے مجلس کے امیدوار سید منہاج الدین نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے ایم سریدھر ریڈی /  کانگریس سے محمد عادل پاشاہ / بی جے پی سے نون ریڈی نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ اکبر باغ میں کل 43979 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 39.86 تھا-

وارڈ نمبر 29 –  چھاؤنی سے مجلس کے امیدوار عبدالسلام شاہد نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے محمد شوکت علی /  کانگریس سے  محمد فیصل حسن / بی جے پی سے ابھیشیک گوڑ ایروکلا نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ چھاؤنی میں کل 47122 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 40.78 تھا-

وارڈ نمبر 30 – دبیر پورہ سے مجلس کے امیدوار علمدار حسین والا جاہی نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے محمد صابر / کانگریس سے میر حیدر علی / بی جے پی سے مرزا خلیل آفندی نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ دبیر پورہ میں کل 50976 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 40.26 تھا-

وارڈ نمبر 31 –  رین بازار سے مجلس کے امیدوار عبدالواسع الدین نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے محمد عبدالجاوید /  بی جے پی سے ایشور یادو نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ رین بازار میں کل 42811 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 42.13 تھا-

وارڈ نمبر 32 –  پتھر گھٹی سے مجلس کے امیدوار سید سہیل قادری نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے محمد اختر محی الدین / کانگریس سے محمد موسی قاسم / بی جے پی سے انیل کمار بجاج نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ پتھر گھٹی میں کل 59149 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 43.08 تھا-

وارڈ نمبر 33 –  مغلپورہ سے مجلس کے امیدوار نسرین سلطانہ نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے ایس وی سریتا /  بی جے پی سے سی منجولا نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ مغلپورہ میں کل 40641 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 48.89 تھا-

وارڈ نمبر 34 –  تالاب چنچلم سے مجلس کے امیدوار ڈاکٹر ثمینہ بیگم نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے ثمینہ بیگم /  بی جے پی سے کے رینوکا / ٹی ڈی پی سے مہر النسا نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ تالاب چنچلم میں کل 45099 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 47.48 تھا-

وارڈ نمبر 36 –  للیتا باغ سے مجلس کے امیدوار محمد علی شریف نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے جی راگھو راجو /  کانگریس سے محمد عبدالعرفان / بی جے پی سے ایم چندر شیکھر نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ للیتا باغ میں کل 37847 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 51.81 تھا-

وارڈ نمبر 37 –  کرما گوڑہ سے مجلس کے امیدوار مہہ پارہ نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے ایم نویتا یادو / کانگریس سے پرسنا دیوی بالی شیٹی / بی جے پی سے اوپپالا شانتا نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ کرما گوڑہ میں کل 54900 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 43.37 تھا-

وارڈ نمبر 39 –  سنتوش نگر سے مجلس کے امیدوار محمد مظفر حسین نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے سی سرینواس راؤ نائی / کانگریس سے متین شریف / بی جے پی سے جگن موہن کے، نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ سنتوش نگر میں کل 47353 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 35.94 تھا-

وارڈ نمبر 40 –  ریاست نگر سے مجلس کے امیدوار مرزا مصطفی بیگ نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے بی سنتوش کمار / کانگریس سے سید مصطفی قادری / بی جے پی سے مہیندر ریڈی نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ ریاست نگر میں کل 41745 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 50.10 تھا-

وارڈ نمبر 41 –  کنچن باغ سے مجلس کے امیدوار ریشمہ فاطمہ نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے اے وسنتا / کانگریس سے کے امینہ صبا / بی جے پی سے کنکٹیکار روجا نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ کنچن باغ میں کل 43222 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 70.39 تھا-

وارڈ نمبر 42 –  بارکس سے مجلس کے امیدوار شبانہ بیگم نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے سی سریتا / کانگریس سے شہناز بیگم / بی جے پی سے وجے لکشمی نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ کشن باغ میں کل 41202 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 42.01 تھا-

وارڈ نمبر 43 – چندرائن سے مجلس کے امیدوار عبدالوہاب نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے جے سنتوش / کانگریس سے شیخ افضل / بی جے پی سے جے نوین کمار / ٹی ڈی پی سے ریڈی راجو نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ دبیر پورہ میں کل 49220 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 51.84 تھا-

وارڈ نمبر 46 –  فلک نما سے مجلس کے امیدوار کے تارا بائی نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے گریدھر نائک / کانگریس سے کے گنیش راتھوڑ / بی جے پی سے نیناوت بکو نائک نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ فلک نما میں کل 48218 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 47.90 تھا-

وارڈ نمبر 47 – نواب صاحب کنٹہ سے مجلس کے امیدوار ڈاکٹر شرین خاتون  نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے ثمینہ بیگم / کانگریس سے معراج بیگم نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ کشن باغ میں کل 37055 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 55.65 تھا-

وارڈ نمبر 48 –  شاہ علی بنڈہ سے مجلس کے امیدوار محمد مصطفی علی نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے پی رادھا کرشنا /  کانگریس سے چندرا شیکھر / بی جے پی سے وائی نریش نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ شاہ علی بنڈہ میں کل 45908 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 53.49 تھا-

وارڈ نمبر 49 –  گھانسی بازار سے مجلس کے امیدوار پروین سلطانہ نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے پی ایشیتا / کانگریس سے پوجا / بی جے پی سے رینو سونی نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ گھانسی بازار میں کل 49102 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 52.17 تھا-

وارڈ نمبر 52 –  پرانا پل سے مجلس کے امیدوار سونم راج موہن نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے لکشمن راؤ / کانگریس سے احمد اصلم اللہ شریف / بی جے پی سے کے سریندر کمار نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ کشن باغ میں کل 37595 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 50.29 تھا-

وارڈ نمبر 53 – دودھ سے مجلس کے امیدوار محمد سلیم  نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے شبانہ انجم / کانگریس سے ایم اے جلیل / بی جے پی سے نرنجن کمار نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ کشن باغ میں کل 37802 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 50.57 تھا-

وارڈ نمبر 54 –  جہاں نما سے مجلس کے امیدوار محمد عبدالمقتدر نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے پی ویرامنی /  بی جے پی سے خواجہ غیاث الدین / بی جے پی سے سری ہری نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ جہاں نما میں کل 45099 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 47.48 تھا-

وارڈ نمبر 55 –  رنمست پورہ سے مجلس کے امیدوار محمد قادر خان نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے محمد انکشاف /  کانگریس سے انیتا ملک / بی جے پی سے ایم گورو چرن نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ رنمست پورہ میں کل 37978 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 50.63 تھا-

وارڈ نمبر 56 – کشن باغ سے مجلس کے امیدوار خواجہ مبشر الدین حسینی پاشاہ نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے محمد شکیل / کانگریس سے میر اسد علی / بی جے پی سے بی نوین کمار / ٹی ڈی پی سے محمد حامد نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ کشن باغ میں کل 43665 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 48.84 تھا-

وارڈ نمبر 58 –  شاستری پورم سے مجلس کے امیدوار محمد مبین نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے بنڈا راجیش یادو / کانگریس سے محمد تاج الدین / بی جے پی سے جے بابو راؤ یادو نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ شاستری پورم میں کل 39229 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 46.93 تھا-

وارڈ نمبر 57 –  سلیمان نگر سے مجلس کے امیدوار عابدہ بیگم نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے سریتا اریوا /  کانگریس سے رضوانہ بیگم / بی جے پی سے وی لکشمی نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ سلیمان نگر میں کل 46755 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 48.68 تھا-

وارڈ نمبر 64 –  دتاتریہ نگر سے مجلس کے امیدوار ذاکر باقری نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے محمد سلیم /  کانگریس سے اے نارائنا / بی جے پی سے ایم دھرمیندر سنگھ / ٹی ڈی پی سے محمد عزیز نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ دتاتریہ نگر میں کل 30266 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 54.67 تھا-

وارڈ نمبر 67 –  گولکنڈہ سے مجلس کے امیدوار ثمینہ یاسمین نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے آصفیہ خان /  کانگریس سے شہاجہاں سلطانہ / بی جے پی سے پاسم شکونتلا / ٹی ڈی پی سے پی سروجنی دیوی نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ گولکنڈہ میں کل 56918 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 47.98 تھا-

وارڈ نمبر 68 –  ٹولی چوکی سے مجلس کے امیدوار ڈاکٹر عائشہ حمیرا نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے اے ناگا جیوتی /  بی جے پی سے اناسویا نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ ٹولی چوکی میں کل 41554 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 49.53 تھا-

وارڈ نمبر 69 –  نانل نگر سے مجلس کے امیدوار محمد نصیر الدین نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے ایس کے اظہر /  کانگریس سے محمد عبدال سرحان / بی جے پی سے کے کرن کمار نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ نانل نگر میں کل 55796 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 48.10 تھا-

وارڈ نمبر 70 – مہدی پٹنم سے مجلس کے امیدوار محمد ماجد حسین نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے سنتوش کمار / کانگریس سے اوما مہیشورا راؤ / بی جے پی سے ڈی گوپالا کرشنا / ٹی ڈی پی سے پی ویرا بابو نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ مہدی پٹنم میں کل 55796 رائے دہندے ہیں، اور 34341 مرد رائے دہندے اور 23314 خواتین رائے دہندے ہیں- اور یہاں پولنگ فیصد 34.41 تھا-

وارڈ نمبر 72 –  آصف نگر سے مجلس کے امیدوار غوثیہ نگر نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے ایم سائی سریشا / کانگریس سے منیشا / بی جے پی سے چیننا باتنی لونیا نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ آصف نگر میں کل 52184 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 42.89 تھا-

وارڈ نمبر 73 –  وجے نگر کالونی سے مجلس کے امیدوار بطحیٰ جبین نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے ایم سروپا رانی / کانگریس سے عنایا فاطمہ / بی جے پی سے درگا اشونی نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ وجے نگر کالونی میں کل 54459 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 37.90 تھا-

وارڈ نمبر 74 –  احمد نگر سے مجلس کے امیدوار رفعت سرفراز نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس کے ساریکا /  کانگریس سے حمیرا احمد / بی جے پی سے رادھا نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ احمد نگر میں کل 54109 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 41.65 تھا-

وارڈ نمبر 75 –  ریڈ ہلز سے مجلس کے امیدوار سعدیہ مظہر نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے پرینکا گوڑ /  کانگریس سے عائشہ فرحین / بی جے پی سے سیما سنگھ نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ ریڈ ہلز میں کل 45538 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 44.02 تھا-

وارڈ نمبر 76 –  ملے پلی سے مجلس کے امیدوار یاسمین بیگم نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے ایم پدماوتی / کانگریس سے ذکیہ انجم / بی جے پی سے کولوروسنگھ نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ ملے پلی میں کل 57512 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 44.27 تھا-

وارڈ نمبر 94 –  شیخ پیٹ سے مجلس کے امیدوار محمد راشد فراز الدین نے انتخاب لڑا تھا- اور انہوں نے یہاں سے جیت درج کی ہے- اسی حلقہ سے ٹی آر ایس سے ایم ستیہ نارائن یادو /  کانگریس سے سید نظام الدین / بی جے پی سے چیرکا مہیش نے انتخابات لڑا تھا- بتادیں کہ شیخ پیٹ میں کل 63982 رائے دہندے ہیں، اور یہاں پولنگ فیصد 43.05 تھا-

تمام پارٹیوں کے امیدواروں کی فہرست اسطرح ہیں۔

 

فہرست

 

Ward Name & No.AIMIM

ایم آئی ایم

TRS

ٹی آر ایس

Congress

کانگریس

BJP

بی جے پی

TDP

تیلگو دیشم

Winner

فاتح پارٹی

1 –کاپراایس سورنا راجپی کمارALLAKONDKAR VINOD KUMARمنی گڈاپا سری راملوٹی آر ایس
2 – اے ایس راؤ نگرپی پاونی ریڈیسریشا ریڈیCHANDRIKA MEDURIڈی نرملا سمبامورتی گوڑکانگریس
3 – چیرلا پلیبی سری دیوی یادوG.YADAGIRISURENDER GOUD KASULARUDRAGONI RAMCHANDAR GOUDٹی آر ایس
4 – میر پیٹ ایچ بی کالونیپربھوداس جیریپوتھولاPOLEPAKA ANJAIAHBANGI JAYA LAKSHMIجلاپلی یادگریٹی آر ایس
5 – مالاپوردیویندر ریڈیVANGETI SANJEEVA REDDYRANGU MALLIKARJUN GOUDسرنم راجیشورٹی آر ایس
6 – ناچارامسائیجن شیکھرجیوتی ملکا ارجنAMPALA ANITHAٹی آر ایس
7 – چلکور نگربی پروین مودیراجM. Beena ReddyGone Shailajaپی ونود شیکھر ریڈرٹی آر ایس
8 – ہسبی گوڑہبی سواپنا ریڈیبی اوما ریڈیCHETHANA KAKKIRENIKONDRONPALLY MADHAVIبی جے پی
9 – رامنتاپورگندھم جوتسناٹی سوامیاBANDARU SRIVANIکونڈرمپلی مادھوی گری بابوبی جے پی
10 – اپلآراتیکالا بھاسکررجیتاARUNA.CHٹی پریملا پرکاشکانگریس
11 – ناگولچیروکو سنگیتا پرشانت گوڑیم شیلاجہچینتل ارونا یادوبدام لکشمیبی جے پی
12 – منصورآبادکوپولا وٹھل ریڈیجے پربھا کر ریڈیکوپلانرسمہا ریڈیدوساری اندر کمار گوڑبی جے پی
13 – حیات نگرسما ترومالا ریڈیجی سرینواس ریڈیکالیم نوجیون ریڈیسنگی ریڈی مرلی دھر ریڈیبی جے پی
14 – بی این ریڈیمداگونی لکشمی پرسنا گوڑایم سداشیوودوایم لچی ریڈیگڈی وجے نیتھابی جے پی
15 – ونستھلی پورمجے راج شیکھر ریڈیسما رام موہن ریڈیVenkateshwar Reddy Ragulaویلاگا چندرشیکھربی جے پی
16 –ہستیناپورمآر پدمانائکسنگیتانائکBANOTH SUJATHAJHANSI RAMAVATHبی جے پی
17 – چمپا پیٹایس رمنا ریڈیراگھوا چاریونگامدھوسودھن ریڈیجی پروین گوڑبی جے پی
18 –لنگوجی گوڑاایم سرینواس راؤڈی راج شیکھر ریڈیاکولا رمیش گوڑچنتالوری وینکٹیشورلوبی جے پی
19 –سرور نگرپی انیتا دیاکرریڈیCHIKKULLA JAYAMMAAKULA SRIVANIکلپنا کماری یندرابی جے پی
20 –آر کے پورمایم وجے بھارتی اروند شرماپی گنیش نرملارادھا دھیرج ریڈیسندھیا پوگو سجاتابی جے پی
21 –کوتہ پیٹجی وی ساگرMOGULLA RAJI REDDYاین پون کمار مودی راجتھالا سری سلیم گوڑبی جے پی
22 – چیتنیا پوریجے وٹھل ریڈیSHASHIDAR REDDY KUKUNOORUرنگانرسمہا گپتاپی راجیشبی جے پی
23 – گڈی انارامبی پروین کماربی وینکٹیش یادوBADDAM PREM MAHESWAR REDDYسنیل بابوبی جے پی
24 –سعید آبادسنگی ریڈیگنٹا سوجناکے ارونابی جے پی
25 –موسی رام باغتیگلہ سناریتا ریڈیسی لکشمیB. BHAGYA LAKSHMIبی جے پی
26 – اولڈ ملک پیٹڈاکٹر جوریہ فاطمہپی شالینیویرامنیکناکابولنا رینوکاایم آئی ایم
27 – اکبر باغسید منہاج الدینایم سریدھر ریڈیمحمد عادل پاشاہنون ریڈیایم آئی ایم
28 – آعظم پورہعائشہ جہاں نسیماے بابو راؤJEEDIMEDLA LAVANYAایم آئی ایم
29 – چھاؤنیعبدالسلام شاہدمحمد شوکت علیمحمد فیصل حسنABHISHEK GOUD EARUKLA ایم آئی ایم
30 – دبیر پورہالمدار حسین خان والا جاہیمحمد صابرمیر حیدر علیمرزا اخیل افندیایم آئی ایم
31 – رین بازارعبدالواسع الدینمحمد عبدالجاویدایشور یادوایم آئی ایم
32 – پتھرگھٹیسید سہیل قادریمحمد اختر محی الدینمحمد موسی قاسمانیل کمار بجاجایم آئی ایم
33 – مغلپورہنسرین سلطانہایس وی سریتاسی منجولاایم آئی ایم
34 – تالاب چنچلمثمینہ بیگممہر النساK RENUKAMEHER UNNISAایم آئی ایم
35 – گولی پورہبی سریتاP GAYATRIاے بھاگیہ لکشمیB. KAVITHAبی جے پی
36 – للیتا باغمحمد علی شریفجی راگھوا راجومحمد عبدالعرفانایم چندر شیکھرایم آئی ایم
37 – کرما گوڑہمہہ پارہایم نویتا یادوPRASANNA DEVI BALISHETTIاوپپالا شانتاR.SATYAVATHIایم آئی ایم
38 – آئی ایس سدن ایس سپنا سندر ریڈیکیرتی منجولہجنگم سویتاکررا دیویبی جے پی
39 – سنتوش نگرمحمد مظفر حیسنسی سرینواس راؤ نائیمتین شریفJAGAN MOHAN.Kایم آئی ایم
40 – ریاست نگرمرزا مصطفی بیگبی سنتوش کمارسید مصطفی قادریمہیندر ریڈیایم آئی ایم
41 – کنچن باغریشمہ فاطمہاے وسنتاامینہ صباKANKTEKAR ROJAایم آئی ایم
42 – بارکسشبانہ بیگمسی سریتاشہناز بیگمVijaya laxmiایم آئی ایم
43 – چندرائن گٹہعبدالوہابجے سنتوش رانیشیخ افضلجے نوین کمارREDDY RAJUایم آئی ایم
44 – اپوگوڑہفہد بن عبدالصمد عباداتایم شوبھارامیبویا ناگیشتادھیم سرینواس راؤایم آئی ایم
45 – جنگم میٹمحمد عبدالرحمانکے سروپا رام سنگھ نائکاین پرمود ریڈیکے مہیندرایم آئی ایم
46 – فلک نماکے تارا با،یگریدھر نائککے گنیش راتھوڑNenawath Bikku Naikایم آئی ایم
47 – نواب صاحب کنٹہڈاکٹر شیرین خاتونثمینہ بیگممعراج بیگمایم آئی ایم
48 – شاہ علی بنڈہمحمد مصطفی علیپی رادھا کرشناچندراشیکھروائی نریشایم آئی ایم
49 – گھانسی بازارپروین سلطانہپی ایشیتاپوجارینو سونیایم آئی ایم
50 – بیگم بازارپرشوتمپوجا ویاس بیلالپرشانت یادوبی جے پی
51 – گوشہ محلمکیش سنگھKANHAYALALلال سنگھDINESH KAYALKARبی جے پی
52 – پرانا پلسونم راج موہنلکشمن راؤاحمد اصلم اللہ شریفکے سریندر کمارایم آئی ایم
53 – دودھ باؤلیمحمد سلیمشبانہ انجمایم اے جلیلنرنجن کمارایم آئی ایم
54 – جہاں نمامحمد عبدالمقتدرپی ویرامنیخواجہ غیاث الدینسری ہریایم آئی ایم
55 – رمنست پورہمحمد قادر خانمحمد انکشافانیتا ملکایم گورو چرنایم آئی ایم
56 – کشن باغحسینی پاشاہمحمد شکیل احمدمیر اسد علیB NAVEEN KUMARMOHAMMED HAMEDایم آئی ایم
57 – سلیمان نگرعابدہ بیگمسریتا اریوارضوانہ بیگمV LAXMIایم آئی ایم
58 – شاستری پورممحمد مبینبنڈا راجیش یادومحمد تاج الدینجے بابو راؤ یادوایم آئی ایم
59 – میلاردیوپلیٹی پریم داسایس سرینواس گوڑتھوکلاسرینواس ریڈیجی سودیا مودی راجبی جے پی
60 – راجندر نگرکورانی سری لتابی دیویا 

پی ارچنا

ناگولاپلی روجابی جے پی
61 – عطا پورمادھوی امریندروی بھاسکر گوڑسنگیتا موندرااگیشٹی مادھویبی جے پی
62 – ضیا گوڑہاے کرشناابھیشیک چوگلےدرشن بوھنیکولکیش کمار کاولےبی جے پی
63 –منگل ہاٹپرمیشوری سنگھکے جیوتی سنگھ لودھششی کلاارمیلا دیویبی جے پی
64 – دتاتریہ نگرذاکر باقریمحمد سلیماے نارائناایم دھرمیندر سنگھمحمد عزیزایم آئی ایم
65 – کاروانمنداگیری سوامی یادوایم بھاسکرجے رویندرکٹلا اشوکٹی چندرکانتایم آئی ایم
66 – لنگر حوضآمینہ بیگمبی پاروتماشوبھا پانڈےسگندھا پشپابی سودھا رانیایم آئی ایم
67 – گولکنڈہثمینہ یاسمیناصفیہ خانشہاجہاں سلطانہپاسم شکونتلاپی سروجنی دیویایم آئی ایم
68 – ٹولی چوکیڈاکٹر عائشہ حمیرااے ناگا جیوتیاناسویاایم آئی ایم
69 – نانل نگرمحمد نصیر الدینایس کے اظہرمحمد عبدال سرحانکے کرن کمارایم آئی ایم
70 – مہدی پٹنممحمد ماجد حسینسنتوش کماراوما مہیشورا راؤڈی گوپالا کرشناپی ویرا بابوایم آئی ایم
71 –گڈی ملکاپوربنڈاری پرکاشاین وینو گوڑدیورا کرناکراے سریندر سنگھبی جے پی
72 – آصف نگرغوثیہ سلطانہایم سائی سریشامنیشاچیننا باتنی لونیا ایم آئی ایم
73 – وجے نگر کالونیبطحیٰ جبینایم سروپارانیعنایا فاطمہدرگا اشونی ایم آئی ایم
74 – احمد نگررفعت سرفرازساریکاحمیرا احمدیرادھا بھائی ایم آئی ایم
75 – ریڈ ہلزسعدیہ مظہرپرینکا گوڑعائشہ فرحینسیما سنگھ ایم آئی ایم
76 – ملے پلییاسمین بیگمایم پدماوتیذکیہ انممکولورو سنگھ ایم آئی ایم
77 – جام باغجاڈالا رویندراآنند گوڑسی کے مورتیروپ دھارکمہیشبی جے پی
78 – گن فاؤنڈریایم ممتا گپتاپی سنگیتا یادوڈاکٹر بی سریکھاسوندریا گودھابی جے پی
79 – حمایت نگرہیمالتا یادواندرا راؤ جوادیلکشمی گوڑاین کے پدماجابی جے پی
80 – کاچی گوڑہ برکت پورہڈاکٹر سریشا یادوبی جیانتی یادواومارانی رمیش یادوجی رامیا کماریبی جے پی
81 – نلا کنٹہگریگنتی سری دیویاباگونولا جیوتیوائی امروتاآر کویتابی جے پی
82 – گول ناکہدوساری لونیاپولینی پدماکوتولا سریتامامیدالا اروناٹی آر ایس
83 – امبر پیٹوجے کمار گوڑپیر منیر احمد جابراے یشونتپی پروشورامٹی آر ایس
84 – باغ امبر پیٹپدماوتی ریڈیسمبولا اوشاسریپدما وینکٹ ریڈینلا رادھیکابی جے پی
85 – ادک میٹہیمالتا ریڈیکویتا جمبیکاسنیتا پرکاش گوڑایم چترابی جے پی
86 – مشیر آبادای بھاگیا لکشمی یادوپٹنم سواپناایم سپریابی جے پی
87 – رام نگروی سرینواس ریڈیاے لوکناندمکنٹلورو روی کمارپی بلراج گوڑبی جے پی
88 – بھولکپورمحمد غوث الدینبینگی نوین کمارمحمد واجد حسینR.VISHWESHWARAIAHظہیر الدین سمرایم آئی ایم
89 – گاندھی نگرایم پدما نریشG.CHANDRAKALAAENUGULA PAVANIارونا جیندربی جے پی
90 – کوادی گوڑاایل نندیتاNAKARAKANTI KAVITHA MAHESHRACHANA SRI GODCHALAGUNTI SHOBHA RANIبی جے پی
91 – خیرت آبادپی وجیا ریڈیجوریہ بیگموینا مادھوریپی چندرامنیٹی آر ایس
92 – وینکٹیشورا کالونیایم کویتا ریڈیبی رامیااوما چندرشیکھر راؤدوراپلی سواپناٹی آر ایس
93 – بنجارہ ہلزوجے لکشمی آر گدوال

راتھوڈ دھنراج

بادام مہی پال ریڈی

سجاتاٹی آر ایس
94 – شیخ پیٹمحمد راشد فراز الدینایم ستیہ نارائن یادو

سید نظام الدین

چیرکا مہیش

ویگنیشایم آئی ایم
95 – جوبلی ہلزکے سوریہ نارائناDEETI VAMSHI KRISHNAVENKATESH DERANGULAنرسمہالوبی جے پی
96 – یوسف گوڑہراج کمار پٹیلILAPAKA SATHYANARAYANAکونجلا گنگا راجورمیش کمارٹی آر ایس
97 – سوماجی گوڑہوی سنگیتا یادو

این سویتا

سی درگا وجے یادو

مادھوی ناسم

ٹی آر ایس
98 – امیر پیٹایم شیشو کماریC. ShailajaKetineni Saralaایم ورالکشمیبی جے پی
99 – وینگل راؤ نگردیپیا راؤJinka AliceKilari Manoharسی وجے سریٹی آر ایس
100 – صنعت نگر  کے لکشمیTANVEERK ANNAPURNAکنوری جیا سریٹی آر ایس
101 – ایئر گڈہشاہین بیگمپی مہیندر یادوNowsheen BegumDerangula Prasannaایم آئی ایم
102 – رحمت نگرمحمد سلیمانسی این ریڈیB Shiva Shankarکولن وینکٹیشٹی آر ایس
103 – بورہ بنڈہشیخ منیرمحمد بابا فصیح الدینSHAIK SHAREEFMANDHUVADA SRINIVAS GOUDجی ارون راجوٹی آر ایس
104 – کونڈا پورشیخ حمید پٹیلمہیپال یادوM Raghunathسید سراج الدینٹی آر ایس
105 – گچی باؤلیکے سائی باباArakala Bharath KumarV.Gangadhar Reddyبی جے پی
106 – سریلی لنگم پلیراگم ناگیندر یادوMadupathi Shiva KumarK.YelleshYeruva Samba Shiva Goudٹی آر ایس
107 – مادھوپورجگدیشورگوڑSRI. D. NAGESHGANGALA RADHAKRISHNA YADAVSRI. THANNERU PRASADٹی آر ایس
108 – میاں پوریوسریکانتالیاس شریفK Raghavender RaoBondalpati Sudhakarٹی آر ایس
109 – حفیظ پیٹوی پوجیتا جگدیشورJ.RENUKABOINI ANUSHA YADAVکررا دھنالکشمیٹی آر ایس
110 – چندا نگرمنجولا رگھوناتھ ریڈیAksari BegumKasireddy Sindhu Reddyالے مونیکاٹی آر ایس
111 – بھارتی نگر  وی سندھوآدرشپی مادھوی لتاGodhavari ChinnamileMamatha Chunduriٹی آر ایس
112 – آر سی پورمٹی ناگیش یادوJonnada Maveen GoudNallagandla Narsing GoudPadmaja Peddigariٹی آر ایس
113 – پٹن چیروایم کمار یادوMuthyala Jayammaاشیش گوڑجنمپلی کمالٹی آر ایس
114 – کے پی ایچ بی کالونیایم سرینواس راؤجی راجوپریتم ریڈیاوپپلا پدما چودھریٹی آر ایس
115 – بالاجی نگرسریشاہ باپو راؤBeeram Indirareddyاریتاکولا چارومتی دیویکاڈیمی پلی رنجیتاٹی آر ایس
116 – الا پورنسیما بیگمصبحیہ بیگمکوثر بیگمپولی گولا لکشمی یادوٹی آر ایس
117 – موسی پیٹٹی شراون کمارجی رگھویندرکے مہیندراوپو راما کرشنابی جے پی
118 – فتح نگرستیش گوڑسید احمدکرشنا گوڑبی راگھویندر یادوٹی آر ایس
119 – اولڈ بوئن پلیسید عثمانایم نرسمہا یادوامولیہتروپتی یادوRAGAM MAHENDER YADAVٹی آر ایس
120 – بالا نگراے رویندر ریڈیستیمنرسی ریڈیچلوکوری ہرچندٹی آر ایس
121- کوکٹ پلیستیہ جوپلیجی وشوا تجیشور راؤنائنی پونسری راموجو شیوا کمارٹی آر ایس
122 – ویویکانندا نگر کالونیمادورم روجا رنگاراؤBASHIPAKA NAGAMANIU VIDHYA KALPANAVENKATA SAMRAJYAM DANAMUDIٹی آر ایس
123 – حیدر نگرنرنے سرینواس راؤSEETHA RAMA RAJU BOLLEPALLYVELAGA SRINIVASکوڈالی روی کمارٹی آر ایس
124 – آلوین کالونیڈی وینکٹیشور گوڑMARELLA SRINIVASA RAOSURABHI RAVINDER RAOبالا برہماممٹی آر ایس
125 – گجولاراما رامآرشیشا گریکے سرینواس گوڑسریدھر ورماٹی آر ایس
126 – جگت گری گٹہکے جگنگوڑا ورممامہیش یادوایس وینکٹیش راؤٹی آر ایس
127 – رنگا ریڈی نگربی وجے شیکھر گوڑجی شنکرنندانم دیواکرمراپلی نرسنگا راؤٹی آر ایس
128 – چنتلرشیدہ بیگممنیکیا رودیا سنیہاپاتھی شروتیپنڈم لکشمیٹی آر ایس
129 – سورارامایم ستیہ نارائنابی وینکٹیشبکا شنکر ریڈیمچا پربھوداسٹی آر ایس
130 – سبھاش نگرجی آدی لکشمیٹی شروانیمالاتھی ریڈیمدوری سائی تولسیٹی آر ایس
131 – قطب اللہ پورکے جی پرجیتا گوڑآرا رداھااوکانتی سواتیاتلوری پوانی راجیشٹی آر ایس
132 – جیڈی مٹلہکے پدما پرتاپ گوڑبی للیتاتارا چندرا ریڈیبی جے پی
133 – ماچابلارمای ایس راج جیتندر ناتھسی ایل یادگریسروے نریشسی ایس ترومالا دیویٹی آر ایس
134 – الوالچنتل وجے شانتیبی انورادھا ریڈیکے وینا گوڑسی لونیاٹی آر ایس
135 – وینکٹاپورمسبیتا کیشورٹی ایس سنجو کمارجی شیوا ابھیشیکبی سرینواسٹی آر ایس
136 – نریڈمیٹمینا اوپیندر ریڈییم چاکوپرسانا (ایڈوکیٹ)کے ممتھا
137 – وینائک نگربدام پوشپا لتا ریڈیSAFHIA MOMINسی راجیہ لکشمیجی انورادھابی جے پی
138 – مولا علیممتاز فاطمہاوما مہیشوریسنیتا شیکھر یادوبی پدمابی جے پی
139 – ایسٹ آنند باغوائی پریم کمارKOTHOWALA UMESH SINGHNAGARAJ BAKKAکرانم گوپیٹی آر ایس
140 – ملکاجگریجگدیش گوڑجی سرینواس گوڑSRAVAN VURAPALLIپی منوج کمار سنگھبی جے پی
141 – گوتم نگرملیکا سنیتا رامو یادوٹی وی پتا سونی یادوS SANTOSHIپی ہیماٹی آر ایس
142 – اڈا گٹہپرسنا لکشمیDhadiga Udaya Kantha KumariKadari Ashwiniکتھا لکشمی پرساناٹی آر ایس
143- تارناکہموتھے سری لتاAnitha Goud JeediBanda Jaya Sudha Reddyکوتاری ناگامنیٹی آر ایس
144 – میٹو گوڑارسوری سنیتاB.ELIZABETH RANIU. SHARADA MALLESHروپولو منجولاٹی آر ایس
145 – سیتا پھل منڈیایس ہیماNaguluri IndumathiK. Deepthiجی وجے لکشمیٹی آر ایس
146 – بودھا نگرنجم اکبرکنڈی شیلجاJ. PRABHAKEERTHI MEKALAاین وجے لکشمیٹی آر ایس
147 – بنسی لال پیٹکے ہیمالتاLAKSHMI DILARYGHANDHAMALA SPANDANAکے ہیمالتھاٹی آر ایس
148 – رام گوپال پیٹاے اروناKAVITHA SCHEERA SUCHITRAمنکیا بڈارم ریکھابی جے پی
149 – بیگم پیٹمہیشوری سری ہریمنجولا ریڈی ریڈیRAJALAKSHMI Rفرح بیگمٹی آر ایس
150 – مونڈا مارکٹاے روپاBandhanadam Bala PrashanthiKontham Deepikaبالابوینا سائی رانیبی جے پی